پشاورْ(نواز گوھر)پشاور میں منعقدہ نیشنل گیمزکیلئے تیاریاںآخری مرحلے میں داخل ،پی او اے کے معائنہ ٹیم نے گیمزکے مختلف کھیلوں کے مقابلوں وینیوزکاجائزہ لیاجو کہ 12اکتوبر کو ہونیوالی جنرل کونسل اجلاس میں رپورٹ پیش کرے گی۔ قیوم سٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک کے معائنہ کے دوران معائنہ ٹیم کے اراکین پی اوے کے ایسوسی ایٹ سیکرٹریز وپاکستان کراٹے فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019
پاکستانی پہلوان انعام بٹ بڑا اعزاز حاصل کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلوان محمد انعام بٹ ورلڈ بیچ گیمز 2019 میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی ہیں۔پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پہلوان محمد انعام بٹ رواں ماہ قطر میں ہونے والے ورلڈ بیچ گیمز 2019 میں حصہ لیں گے، محمد انعام پہلے پاکستانی پہلوان ہیں جو ورلڈ بیچ گیمز میں کوالیفائی ہوئے ہیں اور وہ 11 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »ڈین جونز بھی مصباح الحق کو2 عہدے دینے کے مخالف
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلین کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دو عہدے سونپنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں کرکٹ میں آپ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ،سہیل خان پر میچ فیس کا 50فیصد جرمانہ عائد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر فاسٹ بالر سہیل خان پر میچ فیس کا 50فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پر سہیل خان پر جرمانہ عائدکیا گیا،میچ ریفری نے عابد علی کو امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر وارننگ دے دی ۔ترجمان پی سی بی ...
مزید پڑھیں »کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان اور مدثر آرائیں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے آئندہ چار سال کے لئے بلامقابلہ چیئرمین اور صدر منتخب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان اور مدثر آرائیں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے آئندہ چار سال کے لئے بلامقابلہ چیئرمین اور صدر منتخب جبکہ سید گوہر رضا سیکرٹری جنرل ہونگے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے آئندہ چار سال 2019-2022 ء کے لئے انتخابات پاکستان سپورٹس بورڈ کی پالیسی کے مطابق گذشتہ روز کراچی کے ایک ...
مزید پڑھیں »33ویں قومی کھیل ،خواتین مقابلوں کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جائینگی ،سیدعاقل شاہ
پشاور(نواز گوہر) پشاور میں منعقدہ 33ویں قومی کھیلوں کے مقابلوں مردوں کیساتھ ساتھ خواتین کھیلوں کے مقابلوں کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جائینگی ،جن کو پشاور قیوم سٹیڈیم،حیات آباد،مردان،چاردسہ اور ایبٹ آباد میں ہونیوالے کھیلوں کے مقابلوں کیلئے انتظامات کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ان خیالات کا ظہار صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے پشاور میں ...
مزید پڑھیں »عالمی نمبر ون پاکستان کو ناتجربہ سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دھو ڈالا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم نے عالمی نمبر ایک پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں سری لنکا کے ٹی20 کپتان داسن شناکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو اولمپک سالیڈیریٹی ٹیکنیکل کوچنگ کورس اسلام آباد میں شروع
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے تعاون ، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام تائیکوانڈو اولمپک سالیڈیریٹی ٹیکنیکل کوچنگ کورس اسلام آباد میں شروع ہوگیا اولمپک سالیڈیریٹی ٹیکنیکل کوچنگ کورس ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن کے انٹرنیشنل ایرانی کوچ ماسٹر حافظ ماحدوی کروا رہے ہیں ۔ افتتاحی تقریب پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمزکی مشعل کے سفر کا کراچی سے آغا ز
کراچی (نواز گوھر رپورٹ ) خیبرپختونخواکے دارالحکومت پشاور میں 26 اکتوبر تا یکم نومبر کومنعقد منعقدہ33ویں نیشنل گیمزکی مشعل کے سفر کا آغا زہوگیا، کراچی سے شر وع ہونیوالے مشعل کاسفر قیوم سٹیڈیم پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور نیشنل گیمز کے ارگنائزنگ سیکرٹری ذوالفقار علی بٹ کا کہناتھاکہ قومی گیمز ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواتھروبال خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی فرنٹیئر کالج میں جاری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں رواں ماہ کے26تاریخ سے منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز میں نمائشی طور پرکھیلے جانیوالے تھروبال کے مقابلوں کیلئے خیبر پختونخواکی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی فرنٹیئر کالج برائے خواتین میں جاری ہے جنہیں کوالیفائڈ کی نگرانی ٹریننگ دی جارہی ہے ۔ٹیم کوچ رحم بی بی کے مطابق صوبائی تھروبال ٹیم کیلئے کھلاڑی میرٹ کی بنیاد پر سلیکٹ کی ...
مزید پڑھیں »