ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019

دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ سلووانیا سے کھیلے گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا سوکا ورلڈ کپ 12تا20اگست یونا ن کے شہر کریٹ میں کھیلا جائے گا جس میں 40ٹیمیں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گی۔ 5,5ٹیموں کو8گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ہر گروپ کی 2ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ قومی ٹیم 10اکتوبر کو کریٹ کیلئے کراچی سے روانہ ہوگی۔ 13اکتوبر کوافتتاحی تقریب ہوگی۔ 14اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کو سری لنکا نے جیت کیلئے 166رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ فہیم اشرف کی بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو آخری میچ میں 0-7 گول سے شکست دیکر سیریز جیت لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو چوتھے اور آخری میچ میں 0-7 گول سے شکست دیکر سیریز جیت لی، گورنر پنجاب چو ہد ری محمد سروراختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ان کے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپیئن آصف باجوہ، چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی اولمپیئن منظور ...

مزید پڑھیں »

لیگ اسپنر شاداب خان کی 21برس کے ہو گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنرشاداب خان کی اکیس برس کے ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ نازکرکٹرشاداب خان چاراکتوبرانیس سواٹھانوے کومیانوالی میں پیدا ہوئے۔لیگ اسپنرنے جمعہ کواکیس ویں سالگرہ منائی۔شاداب خان بارہ ٹیسٹ،چھپن ون ڈے اورچوالیس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔شاداب خان لیگ اسپنر کے ساتھ باصلاحیت بیٹسمین بھی ہیں۔ نچلے نمبروں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ لیگ، سینٹرل پنجاب 59 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ لیگ کے تین راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد سینٹرل پنجاب کی ٹیم پہلے، سندھ دوسرے اور خیبرپختونخوا تیسرے نمبر پر ہے۔ پی سی بی کے زیر اہتمام پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے دلچسپ مقابلے مختلف وینیوز پر جاری ہیں۔ سینٹرل پنجاب کی ٹیم تین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائیگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہفتہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، میچ شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا،برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے اختتام کے بعد تین ٹی ...

مزید پڑھیں »

لاہور کی شاہراہوں پر پاک سری لنکاکھلاڑیوں کی تصویریں آویزاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سریز کا آغاز کل جمعہ سے ہو رہا ہے ،لاہور کی شاہراہوں پر پاکستان اورسری لنکا کے کپتانوں کی تصویریں آویزاں کی گئی ہیں۔قذافی اسٹیڈیم کے مین گیٹ پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈاسن شناکا کی تصویریں لگائی گئی ہیں۔اسٹیڈیم کے گیٹ پر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میچز کا چوتھا مرحلہ کل سے تین مختلف مقامات پر شروع ہوگا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میچز کا چوتھا مرحلہ کل سے تین مختلف مقامات پر شروع ہوگا ایبٹ آباد میں کے پی کے اور سینٹرل پنجاب یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں سندھ اور سدرن پنجاب جبکہ کے آر ایل سٹیڈیم راولپنڈی میں بلوچستان اور ناردرن ریجن کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی ایبٹ آباد ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد اور عمر اکمل ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کے خواہشمند

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کے خلاف 3 میچوں کے لیے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے والے احمد شہزاد ایک سال بعد قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3ٹی ٹونٹی میچوں پرمشتمل سیریز 5سے 9اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، 33قومی کھیلوں کے انعقاد پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف آزادی مارچ کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے اور یہ مارچ 27اکتوبر سے شروع ہو کر اسلام آباد پہنچے گا، ادھر آٹھ سال کے وقفے کے بعد پشاور میں 33ویں قومی کھیل بھی ہونے ہیں جن کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!