پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پورڈ کاسٹ کی سولہویں قسط جاری کردی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پورڈ کاسٹ کی سولہویں قسط جاری کردی ہے،سولہویں قسط مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا فٹنس ٹیسٹ کی اہمیت اور چار روزہ ٹیسٹ کرکٹ کی تجویز پر اظہار خیال،روحیل نذیر کی آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں قومی انڈر 19 ٹیم سے توقعات

آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی اٹکنسن کا خصوصی انٹرویو,قومی سہ فریقی ٹی ٹونٹی ویمنز ٹورنامنٹ کے انعقاد پر عروج ممتاز کا اظہار خیال اورلاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آغاز سے قبل انٹرویو شامل ہیں۔

تعارف: newseditor