روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جنوری, 2020

بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ تگڑی کرنا ہوگی،مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش ٹیم کے کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں۔لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں ایک ریسٹورنٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ فیورٹ نہ پاکستان کو کہہ سکتے ہیں اور نہ بنگلہ دیش کی ٹیم کو۔قومی کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود کی میزبانی میں احسان علی اور عماد بٹ کا خصوصی انٹرویو

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آغاز میں صرف 3 روز باقی رہ گئے ہیں۔ اس موقع پر قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ بننے والے دو نوجوان کرکٹرز احسان علی اور عماد بٹ بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز 24، ...

مزید پڑھیں »

کلبز اور کھلاڑیوں کی بے انتہا سرپرستی پر اعجاز فاروقی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، معین خان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کیافتتاحی میچ میں ٹی ایم سی گراونڈ پر منٹگمری جیمخانہ نے تاج اسپورٹس کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی معین خان سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم تھے ...

مزید پڑھیں »

بلال آصف گلوکار بن گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر بلال آصف نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیئے، جلد ہی پہلا گانا ریلیز کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ جلد ہی اپنا نیا گانا ’اکھیاں‘ ریلیز کرنے جارہے ہیں جس کے لیے وہ بہت پرجوش ہیں۔پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،بابر اعظم تیسری پوزیشن پر آگئے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کے بعد نئی رینکنگ جاری کردی ، بیٹنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کی بیٹنگ اور بولنگ رینکنگ جاری کردی گئی ہے، دونوں ہی شعبوں میں بھارتی کھلاڑی پہلی ...

مزید پڑھیں »