روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 فروری, 2020

پی ایس بی الیون نے منسٹری انفارمیشن الیون کو ایک نمائشی کرکٹ میچ میں 12 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) الیون نے منسٹری انفارمیشن الیون کو ایک نمائشی کرکٹ میچ میں 12 رنز سے ہرا دیا۔ وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات اکبر حسین دورانی نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو ٹرافی اور دیگر انعامات تقسیم کئے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے نمائشی میں پی ایس بی الیون کی ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناظم آباد جیم خانہ‘ ٹی ایم سی اور قریشی ڈولفن کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ناظم آباد جیم خانہ نے الرحمن سی سی کو 9وکٹوں، ٹی ایم سی نے ابوریحان سی سی کو 98رنز اور قریشی ڈولفن نے سعودآباد جیم خانہ ...

مزید پڑھیں »

معروف جڑواں ریسلر بہنوں نکی اور بری بیلا کے بارے میں بڑی خبر آگئی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمینٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے گزشتہ برس ریٹائرڈ ہونے والی امریکی جڑواں ریسلر بہنیں، 36 سالہ نکی اور بری بیلا، کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ دونوں اسٹارز اس وقت حاملہ ہیں۔دونوں جڑواں ریسلر بہنوں نے پہلے بھی اپنے حمل سے متعلق بتادیا تھا تاہم مداحوں نے ان کی باتوں پر یقین نہیں کیا ...

مزید پڑھیں »

فیگر سکیٹر ملاک فیصل کی علی ظفر کے گانے پر شاندار پرفارمنس

ہنزہ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریا میں ہونے والے فگر اسکیٹنگ کا عالمی مقابلہ جیتنے والی ننھی ایتھلیٹ ملاک فیصل نے ہنزہ کی وادیوں میں علی ظفر کے گانے پر شاندار پرفارمنس دکھا کر سب کو محظوظ کیا۔ملاک فیصل پہلی پاکستانی ہیں جنہوں نے اسکیٹنگ جیسے اسپورٹس میں قدم رکھا اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام بھی روشن کیا۔ https://youtu.be/bJcQP18ADxg?t=40 سوشل ...

مزید پڑھیں »

پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے والی کیرولین وزنیاکی کیلئے متاثرکن خاتون کا اعزاز

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ورلڈ نمبر ون ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کو آسڑیلین اوپن2020ء کی متاثرکن خاتون کا اعزاز دے دیا گیا، وزنیاکی نے اس ایونٹ میں ہی پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کردیا۔کیرولین وزنیاکی نے 2018 میں آسٹریلین اوپن جیتا تھا جو ان کے کیریئر کا واحد گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔اس بار میلبرن کا کورٹ ان کے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ Pakistan names 16-player squad for Rawalpindi TestFull Video: https://t.co/DjsRSDkKAc#PAKvBAN pic.twitter.com/rxB8ooaLPe— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 1, 2020 مصباح الحق نے بتایا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!