روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 فروری, 2020

پی ایس ایل فائیو،دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ٹکرائو میں کامیاب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں کوئئہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آغاز اچھا نہ تھا اور 26 رنز پر ہی اس کے 3 کھلاؤی پویلین کی راہ لے چکے تھے۔قبل ازیں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں دیکھیں

کراچی(جی سی این رپورٹ)رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگیا۔پی ایس ایل کی کراچی میں ہونے والی پہلی افتتاحی تقریب کے لیے نیشنل اسٹیڈیم اور اطراف کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا اور شہر قائد کی سڑکوں پر جگہ جگہ پاکستانی پرچم اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،پہلا ٹکرا دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ آمنے سامنے آئیں گے۔یہ میچ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پی ایس ایل فائیو کے دھواں دھار آغاز کے لیے سب تیار ہیں، پہلے میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو کی جگمگاتی افتتاحی تقریب جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب جاری ہے جہاں اسٹینڈز تماشائیوں سے بھرے ہوئے ہیں۔اسٹیڈیم میں تمام ٹیموں کے کھلاڑی، اسٹاف اور منتظمین بھی موجود ہیں۔تقریب کا باقاعدہ آغاز پاکستان کے قومی ترانے کے ساتھ ہوا جبکہ اس ...

مزید پڑھیں »

مسلسل تیسری بار ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے پر فخرہے، مایا علی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف اداکارہ مایا علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار ہیں۔ اداکارہ مایا علی پی ایس ایل 3 اور پی ایس ایل 4 کے سیزن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کر رہی ہیں۔ مقبول فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کی اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر ایک ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کا غلط ٹویٹ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل اپنی ایک غلط ٹوئٹ کے سبب پاکستان سمیت بھارت میں مذاق کا نشانہ بن گئے ہیں۔عمر اکمل نے گزشتہ دنوں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک سیلفی شیئر کی تھی جس میں وہ پاکستانی سابق کرکٹر عبدالرزاق کے ہمراہ ہیں ، عمر اکمل نے اس تصویر کو عنوان د ینے کی غرض سے ...

مزید پڑھیں »

کمار سنگاکارہ کیلئے وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ کا تحفہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے کپتان کمار سنگاکارا سے سینیٹر فیصل جاوید نے ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ دیا۔فیصل جاوید نے ایم ایم سی سی کے صدر کمار سنگا کارا کا پاکستان آمد پر شکریہ بھی ادا کیا۔پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ آہستہ آہستہ بحال ہورہی ہے، ایم ...

مزید پڑھیں »

میڈیا کی بھرپور کوریج سے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کامیاب رہا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال)کے دفتر کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان اور ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی بھی ساتھ تھے ،سجال کے صدر عقیل احمدنے ان کا استقبال کیا اور خوش آمدید کہا، اس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 5میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل ،امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ کبڈی ورلڈکپ 2020کے کامیاب انعقاد سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان پرامن ملک ہے ،بدھ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ کبڈی ورلڈکپ کے بعد پی ایس ایل 5میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،غیرملکی ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سکواڈ میں انور علی کی شمولیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معطل کیے گئے عمر اکمل کی جگہ انور علی کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو معطل کردیا تھا جس کے سبب وہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!