روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 فروری, 2020

شاہد آفریدی کے گھر ایک اور ننھی مہمان کی آمد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے ہاں گزشتہ روز پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے بیٹی کے نام سے متعلق مشورہ مانگتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ میری چاروں بیٹیوں کا نام A سے یا الف سے شروع ہوتا ہے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، چین کی ٹیم ورلڈ کپ جمناسکٹس سے باہر

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے آسٹریلوی حکومت کی جانب سے عائد سفری پابندیوں کی وجہ سے چین کی جمناسٹکس ٹیم آئندہ ہفتے میلبورن میں ہونے والے ورلڈ کپ جمناسٹکس 2020 سے باہر ہوگئی۔برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق چین سے آنے والے غیرملکی شہریوں پر فروری کے آغاز میں پابندی لگائی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل نے بھی ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں جس کی خاص بات تو یہ ہے کہ اس بار لیگ کے تمام تر میچز پاکستان میں ہی منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اب مداحوں کی پسندیدہ ترین ایپ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل نے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کبڈی،پاکستان نے آذربائیجان کو بھی روند ڈالا،سیمی فائنلز آج ہونگے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے جاری کبڈی ورلڈ کپ 2020ءکے چھٹے روز پاکستان نے پول بی میں اپنا تیسرا میچ بھی جیت لیا ہے، پاکستان نے آذربائیجان کو 40-30سے شکست دی، پاکستان پول بی میں اب تک ناقابل شکست رہا ہے،بھارت نے انگلینڈ کو 44-26 سے ہرادیا،15فروری کو پہلا سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل2020 کے دوران اردو میں کمنٹری نشر ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان "اردو” میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کے لیے ٹیلی ویژن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں رواں تبصروں کا بھی اہتمام کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!