روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 فروری, 2020

پروفیسر مختار بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،ابتدائی رائونڈ میںڈیسکون، الباریو انجینئرنگ، ڈی پی ایس اور جاز کی کامیابی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں ڈیسکون، الباریو انجینئرنگ، ڈی پی ایس اور جاز نے پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ابتدائی رائونڈ کے میچز میں کامیابی حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق اتفاق کرکٹ گرائونڈ اور جوبلی ٹائون کرکٹ گرائونڈ میں پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران کی جانب سے ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران کی جانب سے ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سپورٹس کے فروغ کیلئے اقدامات کرتا رہے گا،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے نوجوانوں ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ ‘ ملیر جیم خانہ اورشمیل سی سی اگلے مرحلے میں پہنچ گئیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے سرسید سی سی کو 7وکٹوں، ملیر جیم خانہ نے فضل حسین میموریل کو 223رنز اور شمیل سی سی نے اسٹیل ٹاؤن جیم خانہ کو 6وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

لیثرلیگزانڈر19انٹرسکو ل فٹبال ٹورنامنٹ کے 5 راؤنڈ مکمل ہوگئے

کراچی( سپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اور کرن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے لیاری میں جاری 8ٹیموں پر مشتمل لیثرلیگزانڈر19انٹر اسکو ل فٹبال ٹورنامنٹ کے 5راؤنڈ ز مکمل ہوگئے۔ بلیسنگ اسٹار 8پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ نوبل اکیڈمی 7پوائنٹس، آغا خان اسکول کھارادر 6پوائنٹس بناکر تیسری، کرن اسکول، آسا جلال اسکول اور سارہ میموریل گرامراسکول5,5پوائنٹس کے ساتھ 4ویں تا6ویں ، ڈی سی ٹی ...

مزید پڑھیں »

پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ جیسے ٹورنامنٹ پورے ملک میں ہونا چاہئیے۔ وسیم خان

کراچی (سپورٹس رپورٹر) پروفیسر اعجاز فاروقی کراچی کے کھلاڑیوں اور کلبز کے لئے بہترین کام کررہے ہیں مجھے اعجاز فاروقی کرکٹ ٹور نامنٹ میں ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر آکر بے حد خوشی محسوس ہورہی ہے ان خیالات کا اظہار وسیم خان مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران ٹی ایم سی گراونڈ ...

مزید پڑھیں »

سائمن ٹوفل،کرٹلی ایمبروز پی ایس ایل میلہ دیکھنے پاکستان آئینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بہترین ایمپائر کا پی ایس ایل میچز دیکھنے کیلئے پاکستان آنے کا اعلان، آسٹریلین سائمن ٹوفل اور ویسٹ انڈین لیجنڈ کرٹلی ایمبروز جلد پاکستان پہنچیں گے، دنیا کو پاکستان کے محفوظ ملک ہونے کا پیغام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بہترین ایمپائر کا اعزاز حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

تمام ٹیموں کے کپتان ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آغاز کے منتظر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چونتیس میچز، بتیس روز اور چار مقامات، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا میلہ سجنے میں محض ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز جمعرات کو ہوگا۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایونٹ کا افتتاحی میچ جمعرات کی رات9 بجے نیشنل اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ میلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 5 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 2020 کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر پی ایس ایل میں شامل ٹیموں کراچی کنگز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایڈرز، اسلام آباد یونائیٹڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!