روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 فروری, 2020

پاکستان مضبوط ٹیم ہے ، کانٹے دار مقابلہ ہوگا ‘ کپتان بھارتی کبڈی ٹیم

لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) کبڈی ورلڈکپ کے لیے شرکت کرنے والی بھارتی کبڈی ٹیم کے کپتان گرلال سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت عزت ملی ہے، پاکستان اوربھارت میں چاروں موسم ہیں اس لئے ہم کنڈیشن سے جلد ہم آہنگ ہو جائیں گے جبکہ باقی ممالک میں ایسا موسم نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے کرکٹ میچ:پاکستانی حکومت کا دو ٹوک جواب آگیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپوٹ)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محاصرہ ختم ہونے تک بھارت سے کرکٹ میچز کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کرکٹ کا قتل عام ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی گرفت مضبوط

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپوٹ) راولپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے روز پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے، دن کے اختتام پر گرین شرٹس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنا لیے ہیں ۔ راولپنڈی میں ہونیوالے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی محتاط بیٹنگ جاری رہی۔ اوپنر عابد علی کوئی ...

مزید پڑھیں »

ناصر کی غلطی سے اُمید ہے دوسرے سبق سکھیں گے،اہلیہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سپاٹ فکسنگ کیس برطانوی عدالت سے سزا پانے والے کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ ثمرہ افضل نے کہا ہے کہ یہ میری زندگی کا مشکل ترین دن ہے۔برطانوی عدالت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر جمشید کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ناصر کی غلطی سے اُمید ہے دوسرے سبق سکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عالمی کپ کے لئے 20 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایاکہ 20 رکنی قومی ٹیم میں محمد عرفان، شفیق احمد، بن یامین، توصیف لیاقت، قمر زمان، ظفر اقبال، ارسلان محمود، نفیس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!