پاکستان کی اولین ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسین انتقال کر گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے اولین ٹیسٹ کے رکن وقار حسن طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں آج انتقال کر گئے۔وقار حسن کے بیٹے ابرار حسن کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے اور آج صبح ان کا انتقال ہوا ہے۔وقار حسن نے پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 1071 رنز بنائے تھے۔

تعارف: newseditor