نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹرافی جہانگیر خان لائیں گے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پہلی مرتبہ پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان اور اسکواش کی دنیا کے سب سے کامیاب کھلاڑی جہانگیر خان ایچ بی ایل پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچیں گے۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 فروری بروز بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔

اسکواش کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے جہانگیر خان ایونٹ کی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں داخل ہوں گے۔ وہ یہ ٹرافی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے حوالے کریں گے۔ تقریب کے دوران سرفراز احمد ٹرافی چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے حوالے کریں گے جو تمام فرنچائز مالکان اور کپتانوں کے ہمراہ ٹرافی کی باقاعدہ رونمائی کریں گے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹرافی یو کے کی ایک کمپنی اوٹ وِل سلور اسمٹس نے تیار کی ہے۔ ٹرافی کے اوپر نصب ایک چاند اور سہ جہتی ستارہ پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ 65 سینٹی میٹر لمبی ٹرافی کا کل وزن 8 کلوگرام ہے۔ چمچماتی ٹرافی کے اردگرد مخصوص رنگ بھی نمایاں ہیں۔

رواں سال متعارف کروائی جانے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی اب آئندہ تمام ایونٹ کے لیے مستقل رہے گی اور آئندہ ہر سال ایونٹ جیتنے والی ٹیم کا نام اس ٹرافی پر درج کردیا جائے گا۔

ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 جنوری بروز بدھ سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگی۔

جہانگیر خان:

اسکواش کی دنیا کے بے تاج بادشاہ جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شرکت کرنا ایک غیر معمولی لمحہ ہوگا اور وہ اس دن کا انتظار کررہے ہیں۔

جہانگیر خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاندار انداز میں ملک میں اعلیٰ سطحی کرکٹ کی سرگرمیاں بحال کیں، ان سرگرمیوں کے ذریعے دنیا کے سامنے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے دنیا کو پیغام ملے گا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔

جہانگیر خان نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد سے ملک میں دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بحال ہوں گی، انہیں امید ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو، گذشتہ چند دہائیوں سے ملک میں کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

لیجنڈری کھلاڑی نے کہا کہ وہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل شائقین کرکٹ کو کھیل سے محظوظ ہونے کا موقع فراہم کرے گی۔

جہانگیر خان کو اسکواش کا بے تاج بادشاہ کہا جاتا ہے۔ 17 سال کی عمر میں پہلی مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹل جیتنے والے جہانگیر خان نے مجموعی طور پر 6 مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا۔ جہانگیر خان مسلسل 555 مقابلے جیتنے کا منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام رکھتے ہیں۔

وسیم خان، چیف ایگزیکٹو پی سی بی:

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر خان جیسے نامور اسپورٹس مین کی جانب سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آنا اس ٹرافی کے لیے بھی اعزاز ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ تقریب کا حصہ بننے پر جہانگیر خان کے بہت مشکور ہیں۔

وسیم خان نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل بالآخر واپس پاکستان آچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی لیگ ہے اور جلد یہ دنیا کی سب سے بہترین ٹی ٹونٹی لیگ بن جائے گی۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 بیس فروری سے بائیس مارچ تک کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی میں جبکہ فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔

لیگ کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ www.yayvo.com پردستیاب ہے جبکہ شائقین کرکٹ ٹی سی ایس کے ایکسپریس سنٹرز سے بھی ٹکٹ خریدسکتے ہیں۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport