کرکٹ

حارث رئوف جلد فٹ ہونے کیلئے پرامید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحارث روف کو اسٹریس فریکچر سے بچانے کے لئے لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے میچ نہیں کھلائے لیکن وہ فٹ ہورہے ہیں۔قلندرز کے منیجر ثمین رانا کا کہنا ہے کہ حارث رئوف جلد ریکور کر جائے گا اگر اس نے میچ کھیلا تواس کے ٹخنے میں اسٹریس فریکچر کا خدشہ ہےامیدہے جلد فٹ ہو جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!