کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل بیڈمنٹن فیڈریشن نے تمام مقابلے ملتوی کردیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل بیڈ منٹن فیڈریشن نے اولمپکس گیمز کے سلسلے میں مختلف ملکوں میںہونے والے کوالیفائنگ ٹور نامنٹس ملتوی کردئیے ہیں، عالمی تنظیم نے اپنے تمام الحاق شدہ یونٹ کو بھی ہدایت کی ہے کہ 12اپریل تک کسی بھی سطح پر کوئی ٹور نامنٹ نہ کرایا جائے۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل بیڈ منٹن فیڈریشن نے اولمپکس گیمز کے سلسلے میں مختلف ملکوں میںہونے والے کوالیفائنگ ٹور نامنٹس ملتوی کردئیے ہیں، عالمی تنظیم نے اپنے تمام الحاق شدہ یونٹ کو بھی ہدایت کی ہے کہ 12اپریل تک کسی بھی سطح پر کوئی ٹور نامنٹ نہ کرایا جائے۔

تعارف: newseditor