روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مئی, 2020

سلیم ملک کو نشانہ بنانا سمجھ سے بالاترہے، عارف عباسی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کر کٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی بھی میچ فکسنگ کا اعتراف کر چکے ہیں لیکن صرف سلیم ملک کو نشانہ بنانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ اپنے وڈیو انٹرویو میں سابق سی ای اوپی سی بی عارف عباسی کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

باسط علی کا میچ فکسنگ کا اعتراف،انتخاب عالم اپنی بات پر قائم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق منیجر انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عارف عباسی سے باسط علی کے فکسنگ اعتراف کا ذکر کیا تھا لیکن ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے اپنی رپورٹ میں اس کا ذکر نہیں کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

اپنے بیان پر قائم ہوں،میری لڑائی وکلا سے نہیں تفضل رضوی سے ہے،شعیب اختر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، ان کی لڑائی وکلاء برادی سے نہیں ہے بلکہ وکیل تفضل رضوی سے ہے۔ویڈیو بیان میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ میرا جو ویڈیو بیان آیا ہے، وہ وکلاء برادری کے حوالے سے نہیں تھا بلکہ وہ ...

مزید پڑھیں »

میچ فکسنگ کا اعتراف ثابت ہو جائے تو پھانسی پر لٹکا دیں،باسط علی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے 1994 میں فکسنگ کا اعتراف کرنے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عارف عباسی اور سابق ٹیم منیجر انتخاب عالم کے دعوے مسترد کردیے۔سابق سی ای او پی سی بی عارف عباسی کا ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ 1994 میں ...

مزید پڑھیں »

سعید انور اور عامر سہیل کی اوپننگ جوڑی آج بھی مداحوں میں مقبول

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اوپنر بلے باز سعید انور اور عامر سہیل کی جوڑی پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈریم پیئرز مہم میں آج بھی مداحوں کی پسندیدہ ٹیسٹ اوپننگ جوڑی قرار پائی ہے۔ 90 کی دہائی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کرنے والے بائیں ہاتھ کے دو عظیم بلے باز سعید انور اور عامر سہیل آج بھی مداحوں ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر اور تفضل رضوی کی لڑائی میں شاہد آفریدی کی بھی انٹری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شعیب اختر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے درمیان معاملات افہام و تفہیم سے حل کرانے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ایک ویڈیو میں تفضل رضوی پر سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے ان ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل پر تین سال کی بجائے تاحیات پابندی عائد کی جائے، ذوالقرنین حیدر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میچ فکسنگ کیس میں عمر اکمل پر پابندی کے معاملے میں وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر بھی میدان میں آگئے۔ذوالقرنین حیدر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کو کم قرار دے دیا اور مطالبہ کیا کہ عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے۔ذوالقرنین حیدر نے مطالبہ کہا کہ عمر اکمل کی تمام جائیداد بھی ضبط ہونی ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر اور تفضل رضوی معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں، محمد یوسف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری ہے اور شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف نے بھی شعیب اختر اور قانونی مشیر پی سی بی تفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔‏کرکٹر عمر اکمل کیس کا فیصلہ سامنے آنے پر سابق فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

مائیکل جارڈن نے تقریب میں شرکت ہونے کی 100 ملین ڈالرکی پیشکش ٹھکرا دی

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کے سابق باسکٹ بال چیمپئن مائیکل جارڈن نے 2 گھنٹے کی تقریب میں شریک ہونے کی 100 ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی۔شکاگو بلز کی جانب سے کھیلنے والے سابق باسکٹ بال اسٹار 1998 میں ریٹائر ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں ذرا برابر بھی کمی واقع نہ ہوئی اور لوگ آج ...

مزید پڑھیں »