روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مئی, 2020

بین الاقوامی ٹینس مقابلوں کی شروعات اتنی جلد ممکن نہیں، اعصام الحق

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ کووڈ-19کے دور میں فوری طور پر ٹینس کی بڑے پیمانے پر بین الاقوامی سرگرمیاں شروع کرنا بہت مشکل ہے۔‏ان دنوں میں کئی ممالک میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں، بیس بال اور فٹ بال کے لیگ مقابلے تماشائیوں کے بغیر شروع ہو چکے ہیں، اسی طرح ...

مزید پڑھیں »

سابق آئی سی سی پینل امپائرخضر حیات علیل ہو گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آئی سی سی پینل امپائرخضر حیات علیل ہو گئے خضر حیات کا مقامی ہسپتال میں پراسٹیٹ گلینڈ کا آپریشن ہوا ہے۔خضر حیات ہسپتال سے گھر میں منتقل ہو گئے ہیں۔خضر حیات نے دوستوں اور شائقین کرکٹ سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔ خضر حیات نے علیم ڈار سے قبل پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ کھلاڑیوں کو فی الفور اسلام آباد طلب کرکے حکومتی تحویل میں ٹریننگ دینے کا بندوبست کیا جائے.سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور(پرویز شیخ)پاکستان کے ٹاپ قومی اثاثہ کھلاڑیوں کو جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں فی الفور آئیسولیٹڈ کرکے ٹریننگ شروع کی جائے.انٹرنشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پلیئرز سماجی معاملات میں پہلے ہی آئیسولیٹڈ رہتے ہیں اور ملکی وقار اور ٹائیٹلز کے دفاع کی خاطر وہ عام میل جول سے پہلے ہی پرہیز کرتے ہیں اس لیئے انہیں ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کا دورہ راولا کوٹ، مقامی افراد میں راشن بھی تقسیم کیا

راولاکوٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد خان آفریدی نے راولاکوٹ کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں میں راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر انہوں نے راشن کی تقسیم کے لیے کیے گئے انتظامات اور لوگوں کے نظم و ضبط کو سراہا۔ انہوں نے بتایا کہ 2005 کے زلزلے کے بعد ...

مزید پڑھیں »