روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 مئی, 2020

آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے گیند کو چمکانے کیلئے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے گیند کو چمکانے کیلئےکھلاڑیوں کے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس انیل کمبلے کی صدارت میں ویڈیو کانفرنس پر ہوا جس میں آئی سی سی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل ...

مزید پڑھیں »

ہمیں 10 سال بغیر کراؤڈ کے کھیلنے کا تجربہ ہے، بابر اعظم

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمیں 10 سال بغیر کراؤڈ کے کھیلنے کا تجربہ ہے، کوویڈ 19 کی وجہ سے کرکٹ بند دروازوں میں ہوتی ہے تو یہ دیگر ٹیموں کیلئے ایک چیلنج ہوگا۔‏ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بابر اعظم کو گزشتہ ہفتے ون ڈے کی کپتانی بھی ...

مزید پڑھیں »

نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں فائیوسٹار ہوٹل کی تعمیر ، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت اہم اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں بین الاقوامی معیار کا فائیو سٹار ہوٹل بنانے کے حوالے سے سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی صدارت میں پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ہوٹل کے منصوبے سے ...

مزید پڑھیں »

جوجٹسو ایشین یونین کی جانب سے پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے لئے اینٹی ڈوپنگ ڈیجیٹل سیمینار کا انعقاد کیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جوجٹسو فیڈریشن نے اینٹی ڈوپنگ اور میڈیکل ایجوکیشن کے موضوع پر، جوجٹسو ایشین یونین (جے جے اے یو) کے تعاون سے ، اتوار ، 17 مئی 2020 کو ایک ڈیجیٹل براہ راست ویڈیو سیمینار میں انعقاد کیا۔ورچوئل سیمینار کی میزبانی اینٹی ڈوپنگ اینڈ ایجوکیشن کمیشن کی چیئرپرسن محترمہ لیلیٰ کالیئیفا نے کی۔ جوجٹسو ایشین یونین ، ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ گذشتہ روز (پیر) اسلام آباد میں انتقال کرگئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ(آج) منگل کو صبح 8 بجے ان کے آبائی گاؤں محلہ سیٹھ اشرف کوچہ علی والہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی جائے گی پاکستان فٹ بال فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »