روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 مئی, 2020

ڈیرن سیمی کا پی آئی اے کے طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ اور مینٹور ڈیرن سیمی نے کراچی میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ وہ طیارہ حادثے پر پاکستان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اس مشکل وقت میں میں آپ سب کے ساتھ ہوں۔ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ یہ بہت مشکل ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے سیریز ہوجاتی تو مقابلہ اچھا ہوتا، ناہیدہ خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا مقابلہ ہوتااور پاکستانی ٹیم اس سیریز میں بھارت کو ہراسکتی تھی۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ویمن چیمپئن شپ کی سیریز کے میچز ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی ماں کے بغیر پہلی عید، دعا کیلئے والدہ کی قبر پر پہنچ گئے

لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ جن کی اپنی والدہ کے بغیر یہ پہلی عید تھی ، عیدالفطر کے پہلے روز اپنی والدہ کی قبر پر گئے اور اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ کرنے کے بعد قبر پر پھول چڑھاتے ہوئے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی والدہ کے لیے دعا کریں ...

مزید پڑھیں »