ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2020

کرکٹ دیوانوں کیلئے خوشخبری

لاہور (سپورٹس لنک رپوٹ) پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے معاملات طے پاگئے، دونوں کرکٹ بورڈ نے طویل مشاورت کے بعد سیریز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کر لیا، پاکستانی ٹیم جولائی میں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے انگلینڈ جائے گی، سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرے گا۔ دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کو انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پابندی کیخلاف اپیل کیلئے عمر اکمل نے بابراعوان کووکیل کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹر عمر اکمل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کو چیلنج کرنے کے لیے عمر اکمل نے ڈاکٹر بابر اعوان لا فرم کی خدمات حاصل کرلیں۔ ڈاکٹر بابر اعوان لا فرم نے کیس کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کیلئے دونوں بورڈز میں آج مشاورت

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام آج مشاورت کریں گے۔ ‏دورہ ممکن ہوا تو پاکستان ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑی انگلینڈ لے کر جانے کی ےتجویز ہے اور کھلاڑی 10 سے 15 روز قرنظینہ میں گزاریں گے۔‏پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ میں پہلا ٹیسٹ میچ 30 جولائی ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کے کرکٹ کیریئر پر سوالیہ نشان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ‏25سالہ فاسٹ بولر حسن علی کے طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔حسن علی ایک بار پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ یہ تکلیف کوئی عام نوعیت کی نہیں ہے۔چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بھی اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کا قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل محمد اسلم جیشکوری کی وفات پر اظہارتعزیت

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ محمد اسلم جیشکوری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا دورہ آئرلینڈ ملتوی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آئرلینڈ نے جولائی میں شیڈول 2 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں بورڈز کی جانب سے یہ مشترکہ فیصلہ آئرش حکومت کے 10 اگست سے قبل بند دروازوں کے پیچھے میچوں کا انعقاد ممکن نہ ہونے کے اعلان کے بعد کیا گیا۔ ان دنوں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین اقبال قاسم کی زیرصدارت پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز ویڈیولنک پرمنعقد ہوا۔ یہ سال2020 میں کرکٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس تھا۔ اجلاس میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز اور ہائی پرفارمنس سنٹرکے کوچز کی تعیناتی اور اس کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اجلاس میں چیئرمین کرکٹ کمیٹی نے کوچز کی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایک اور سابق ڈی جی خیال گل بھی گرفتار ہو گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایک اور سابق ڈی جی خیال گل بھی گرفتار ہو گئے،خیال گل زادہ اسوقت وزارت حج میں جوائنٹ سیکریٹری تعینات تھے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے طاہر تنویر کے مطابق خیال گل زادہ سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ایف آئی اے نے انہیں بی آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن میں 9 ٹیسٹ، 6 ایک روزہ، 20ٹی ٹونٹی میچز ، ایشیاکپ و آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 میں شرکت کریگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن 2020-21 میں 9 ٹیسٹ، 6 ایک روزہ‘ 20ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز‘ ایشیاکپ اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 میں شرکت کریگی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق آئندہ سیزن میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف 2 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز جولائی، انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان پی سی بی کا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان کو تعیناتی کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد پی سی بی کا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیا گیا ہے۔ ندیم خان ان 16 امیدواروں میں شامل تھے جنہوں نے اس عہدیکے لیے درخواست دی تھی۔ اقبال قاسم(چیئرمین کرکٹ کمیٹی)، وسیم اکرم (رکن کرکٹ کمیٹی)، ڈیوڈ پارسنز (سابق ڈائریکٹر پرفارمنس ...

مزید پڑھیں »