روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جون, 2020

مصباح الحق اور یونس خان کی کامیاب جوڑی کے کرکٹ کیرئیر پر ایک نظر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اپنے کرکٹ کیرئیر کے دوران مصباح الحق اور یونس خان کی کامیاب جوڑی نے پاکستان کوٹیسٹ کرکٹ میں کئی اہم فتوحات دلائیں۔ 2010 میں مصباح الحق کے قیادت سنبھالنے کے بعد سےپاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والی جوڑی اب ایک نئے کردار میں پاکستان کرکٹ سے منسلک ہوئی ہیں۔ کرکٹ کریز کے پرانےساتھی اب ڈریسنگ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نے سری لنکا سونپ دی،بھارت اگر 2022میں بھی نہ آیا تو پھر کیا ہوگا؟

اسلام آباد( رپورٹ نواز گوھر )ٹونٹی 20 ایشیا کپ سری لنکا میں ہوگا تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پاکستان میں ہونا تھا مگر بھارت کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار پر ‏پی سی بی نےرواں سال ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق سری لنکا کو سونپنے پرراضی ہوگیا سری لنکا کرکٹ بورڈ کے چیف نے اس کی تصدیق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر18 ایشین بیس بال چیپمئن شپ تائیوان شرکت کریگا،کوچز کھلاڑیوں سے رابطہ رکھیں۔ سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور(پرویز شیخ)”پاکستان انڈر18 ایشین بیس بال چیپمئن شپ تائیوان شرکت کریگا۔کوچز کھلاڑیوں سے رابطہ رکھیں”۔ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے اپنی صدارت میں فیڈریشن آفس میں پاکستان کی مذکورہ چیمپیئن شپ میں شرکت کے حوالے سے میٹنگ میں کیا۔ میٹنگ میں پاکستان کے پچنگ کوچ طارق ندیم، بیٹنگ کوچ عامر امداد، ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ گرائونڈ میں پریکٹس،بابر اعظم اور نسیم شاہ کو پی سی بی نے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد ( رپورٹ نواز گوھر ) بابراعظم اوپننگ بلے باز امام الحق اور نسیم شاہ کو وارننگ جاری کر دی ہے۔ زرائع کے مطابق چند روز قبل بابراعظم ، امام الحق اور نسیم شاہ کے کرکٹ گراونڈ میں پریکٹس کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر پی سی بی ان ایکشن ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وبا سے ...

مزید پڑھیں »

آن لائن ٹریننگ سے نئے افسران کی کارکردگی بہتر ہوگی، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے آن لائن ٹریننگ پہلی بار شروع کی ہے جس میں سپورٹس بورڈ پنجاب اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین نئے افسران کو تربیت دے رہے ہیں، آن لائن ٹریننگ نئے افسران کے لئے بہت اہم ہے، یہ ان کی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیسٹ کرکٹرز کا یونس خان اور مشتاق احمد کی تقرریوں پراظہار مسرت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ستاروں نے دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان اور مشتاق احمد کی تقرریوں پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اگست-ستمبر میں پاکستان کو میزبان انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے۔ مشتاق احمد کی بطور اسپن باؤلنگ کوچ اور مینٹور جبکہ یونس خان کی بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن کے زیراہتمام اینٹی ڈوپنگ ورچوئل سیمینار 14 جون کو ہوگا

کراچی(سپورٹسں رپورٹر) پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن اپنے تمام وابستہ اداروں ، عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے لئے بروز اتوار 14 جون کو شام چار بجے قومی اینٹی ڈوپنگ ورچوئل سیمینار کی میزبانی کرے گا۔یہ نیشنل اینٹی ڈوپنگ ویبنار گزشتہ ہونے والے ویبنرز کے سلسلے میں سے ہی ہے جو کہ جوجیٹسو ایشین یونین کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔ ڈوپنگ کنٹرول کے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گولڈ میڈلسٹ کبڈی کے کھلاڑی میاں اعظم سڑک حادثے میں جاں بحق

فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کبڈی کے انٹرنیشنل پلیئر، ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ، یونیورسٹی آف لاھور میں ایم فل کے ہونہار طالبعلم چک نمبر 77 گ ب ستیانہ فیصل آباد کے رہائشی میاں اعظم روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے،نمازے جنازہ ادا کردی گئی ،اللہ تعالی مغفرت فرمائے. آمین میاں اعظم اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے ایشین گیمز ...

مزید پڑھیں »

گیند پر تھوک لگانے کی پابندی،بائولرز کی کارکردگی متاثر ہو گی، وسیم اکرم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کرنے پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے بولرز کی کارکردگی متاثر ہوگی اور وہ روبوٹ بن جائیں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے چند گائیڈ لائنز جاری کی ...

مزید پڑھیں »