روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جون, 2020

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست-ستمبر میں انگلینڈ میں کھیلی جائے گی۔ ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ کیلئے سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے انگلینڈ روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ پر جانے کی اجازت حاصل نہیں ہوگی پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ دو مرحلوں میں لیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں 20 جون کو کھلاڑی کے کورونا ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو کے باعث پی سی بی کا مرکزی دفتر بند

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائم اپنا مرکزی دفتر بند کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کرونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے باعث قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائم ادارے کا مرکزی دفتر فوری طور پر بند کردیا گیا ہے پی ...

مزید پڑھیں »

آن لائن قومی روپ سکیپنگ کورس 27 جون سے شروع ہو گا، مقبول آرائیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے زیراہتمام دو روزہ آن لائن قومی روپ سکیپنگ کوچنگ کورس 27 جون سے شروع ہو گا، کورس کا افتتاح انٹرنیشنل روپ سکیپنگ فیڈریشن کے ہرپال سنگھ فلورا کریں گے، گذشتہ روز پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایاکہ کورس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن سالانہ اجلاس 17 جون کو ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن سالانہ اجلاس آئندہ ہفتے 17 جون کوہوگا۔ اجلاس کی صدارت ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے صدر داتین نارومن کریں گے، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایاکہ اجلاس میں ایشین انڈور گیمز، ایشین نیٹ بال چیمپیئن شپ اور عالمی کوالیفائینگ رائونڈ ...

مزید پڑھیں »