روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جون, 2020

قومی کرکٹرز کے ٹیسٹ سیریز سے قبل دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ دیں گے،پہلا مرحلہ 20 جون کو اپنے شہروں میں متوقع جبکہ دوسری بار انگلینڈ روانگی پر انحصار کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے انگلش ٹور کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے جس کے دوران ہیلتھ ٹیسٹنگ کا شعبہ پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے بدعنوانی کیخلاف سخت مسودہ قانون تیار کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ اور بدعنوانی کی روک تھام کیلئے سخت قوانین تیار کرلئے ،جس کے تحت ملوث کھلاڑیوں اوربکیزکیخلاف فوجداری مقدمات قائم کرکے انہیں جیل بھی بھیجا جاسکے گا جبکہ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو چھاپے مارنے کا اختیار بھی مل جائیگا۔ پی سی بی نے میچ فکسنگ اور بدعنوانی کی روک تھام ...

مزید پڑھیں »

سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی”حضوراحمد” کے انتقال پراظہار تعزیت۔۔۔۔

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی”حضوراحمد” کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، عبدالحمید اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر , سیکریٹری کاشف احمد فاروقی ...

مزید پڑھیں »

پہلا آن لائن والی بال کوچنگ کورس شروع ہوگیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور سپورٹس فار لائف کے تعاون سے پہلا آن لائن والی بال کوچنگ کورس شروع ہوگیا ہے، کورس کا افتتاح پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب نے کیا، اس موقع پر پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر بھی آن لائن موجودتھے، کورس ...

مزید پڑھیں »