اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم 28 جون کو لاہور سے انگلینڈ روانہ ہوگی،کرکٹ ذرائع کے مطابق برطانوی طیارہ کاکریو بھی برطانیہ سے آئے گا
پاکستانی کرکٹ ٹیم 28 جون کو صبح دس بجے لاہور سے مانچسٹر روانہ ہوگی مانچسٹر سے ڈربی کی مسافت پنتالیس منٹ کی ہوگی جہاں پاکستانی کرکٹرز قرنطینہ کے 14 دن گزاریں گے