اعصام الحق کی جانب سے مستحقین کو راشن کی تقسیم

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )قومی ٹینس سٹار اعصام الحق نے مقامی این جی او کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر شالامار محمد مرتضیٰ کے تعاون سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا ۔

شالامار زون کے 9 لاک ڈاؤن ایریاز میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اعصام الحق نے بتایا کہ ہم لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان حال لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

تعارف: newseditor