وورسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے وورسٹر میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست، ستمبر میں ہوگی۔
وورسٹر میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے:
2 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
3 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
5 سے 6 جولائی:
قومی کرکٹ ٹیم کے 2 روزہ انٹراسکواڈ میچ کا انعقاد۔ میچ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے ہوگا۔
7 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم تین گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشن مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ اس سیشن کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
8 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
9 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
10 جولائی:
تین گھنٹے پر مشتمل اختیاری ٹریننگ سیشن کا انعقاد۔ یہ سیشن مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ اس سیشن کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
11 سے 12 جولائی:
قومی کرکٹ ٹیم کا 2 روزہ انٹراسکواڈ میچ کا انعقاد۔ میچ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے ہوگا۔
13 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ڈربی روانگی