معروف سپورٹس جرنلسٹ ماریہ راجپوت کے والد کا انتقال

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری پیاری دوست رسجا فیملی کی ممبر سپورٹس جرنلسٹ ماریہ راجپوت کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

ماریہ کے لیے اسکی فیملی کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے ، اللہ پاک ماریہ راجپوت کے والد کے درجات بلند فرمائے، ماریہ اور اسکی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

تعارف: newseditor