دوسرے مرحلے کا آغاز چھ اگست سے ہوگا جس میں ملتوی ہونے والے پلے آفس اور فائنل کے ٹکٹوں کو ری فنڈ کیا جائے گا لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں بارش سے متاثرہ ہونیوالے اور کورونا وائرس کی وجہ سے بغیر کراؤڈ ہونیوالے میچز کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کا مرحلہ شروع ہوگیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جولائی, 2020
انگلش فاسٹ بائولر آرچر تنقید کی زد میں آگئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کے بعد فاسٹ بولر جوفرا آرچر تنقید کی زد میں آگئے۔ماہرین کی رائے میں آرچر نے اتنی تیز بولنگ نہیں کی جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں، لیکن سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ آرچر بہترین بولر ہیں اور وہ کپتان ہوں تو آرچر کو ...
مزید پڑھیں »وقار یونس کی موجودگی میں زیادہ سے زیادہ سیکھنے کی کوشش کروں گا، نسیم شاہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کہتے ہیں کوشش ہے کہ فٹنس پر کام کرکے تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کریں ۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں نسیم شاہ نے کہا کہ ان کا انگلینڈ کا پہلا دورہ ہے، وہ بولنگ کوچ وقار یونس کی موجودگی میں زیادہ سے زیادہ سیکھنے ...
مزید پڑھیں »شاداب خان اور فہیم اشرف نے ماضی کی یادیں شیئر کردیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے 2 ہونہار اور نوجوان آل راؤنڈرز فہیم اشرف اور شاداب خان نے 2018ء کے دورۂ انگلینڈ کی یادیں شیئر کردیں۔ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ میں موجود فہیم اشرف نے بتایا کہ 2018 ء کے دورۂ انگلینڈ میں مجھ سے جب بھی کوئی غلطی ہوتی تھی تو شاداب یہ نہیں کہتا تھا کہ اے کی ...
مزید پڑھیں »ڈویژن سطح پر افسران کی آن لائن تربیتی ورکشاپس 16جولائی سے شروع ہوں گی، تیمور خان بھٹی
آن لائن تربیتی ورکشاپس افسران کو سکھانے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے،سیکرٹر ی سپورٹس ، احسان بھٹہراولپنڈی میں 16جولائی، ساہیوال میں22 ،بہاولپور میں 27 ، ملتان میں 6اگست ، سرگودھا میں 11، گوجرانوالہ میں19 ، لاہور میں 25 ، فیصل آباد میں یکم ستمبر اور ڈیرہ غازی خان میں 10 کوورکشاپس ہو ں گی ، ماہرین افسرا ن کو ...
مزید پڑھیں »پہلے راؤنڈ میں کورونا سائنس سے جیت گیا ہے۔۔۔۔۔
دیکھتے ہیں دوسرا راؤنڈ ہم اپنی لائف میں ہی دوبارہ دیکھیں گے یا ہمارے بعد کی نسلیں۔ ؟ تحریر: اعجازوسیم باکھرییہ تصویر لندن ، لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے باہر ٹھیک ایک برس قبل 13 جولائی 2019 کی ہے۔ میں نے اپنا لیپ ٹاپ اور کوٹ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے نرسری اینڈ پر سائیڈ پر رکھ دئیے اور ورلڈ کپ کی ...
مزید پڑھیں »ملٹی سپورٹس آن لائن کوچنگ کورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ملٹی سپورٹس آن لائن کوچنگ کورس کی رجسٹریشن میں 18جولائی تک توسیع کردی گئی۔ آن لائن کورس 24تا 26جولائی 2020ء کوہوگا ۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس(YES) ویلفیئرسوسائٹی کے فنانس سیکرٹری ملک عبدالرحمان نے بتایاکہ کورس کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ جنرل سیکرٹری نعیم بھٹی کی زیرصدارت ہوئی جس میں کورس کے ڈائریکٹرٹیکنیکل محمداعجاز، کوچ شفقت اللہ نیازی، ...
مزید پڑھیں »