لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کو چیلنجنگ قرار دیدیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ڈربی میں قیام پزیر ہے اور انٹرا اسکواڈ میچز کے علاوہ ٹریننگ سیشنز کر رہی ہے جب کہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جولائی, 2020
کراچی سپورٹس فورم کا نام کراچی سپورٹس فائونڈیشن رکھ دیا گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی اسپورٹس فورم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کااجلاس صدر سید وسیم ہاشمی کی صدارت میں منعقد ہواجس میں ممبران نے کھیلوں اورفلاحی وسماجی خدمات کے دائرہ کارکو ملک کے دوسرے شہروں میں وسیع کرنے کیلئے فورم کے نام کوکراچی اسپورٹس فاونڈیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی اجلاس میں قومی اوربین الاقوامی سطح پرملک کیلئے نمایاں کارکردگی ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس عابد مجید کا دورہ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سیکرٹری سپورٹس عابد مجید نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس و ایم ڈی ٹورازم جنید خان’ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک ‘پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند’اے ڈی سپورٹس منیر عباس ‘کوچ شاہ فیصل اور ایڈمن آفیسر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ بھی موجود تھے’سیکٹرری سپورٹس عابد مجید نے حیات ...
مزید پڑھیں »محمد عامر دوسری بیٹی کے باپ بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد عامر دوسری بیٹی کے باپ بن گئےبیٹی ہی چاہتا تھا اور اللہ کا شکر ہے کہ یہ خواہش پوری ہو گئی، ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر دوسری بیٹی کے باپ بن گئے۔قومی کرکٹر محمد عامر نے دوسری بیٹی کا نام منسا رکھا ہے جب کہ بچی کی ولادت لاہور کے نجی اسپتال میں ہوئی۔ محمد ...
مزید پڑھیں »