انگلینڈ پہنچنے والے فاسٹ بائولر محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر جو کچھ روز قبل انگلینڈ پہنچے تھے کے بارے میں اچھی خبر یہ ہے کہ انگلینڈ پہنچنے کے بعد ان کا لیا جانے والا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا ہے

اور اب وہ پانچ روزہ آئسولیشن کے بعد باہر آگئے ہیں اور قومی سکواڈ کو بھی جوائن کرلیا ہے جس کے بعد اب وہ قومی سکواڈ کے ہرپریکٹس سیشن میں حصہ لینگے۔

تعارف: newseditor