جم اور ہیلتھ سنٹرز کھولے جان کے اعلان پر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر کا اظہار تشکر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے ملک بھر میں جم اور ہیلتھ سنٹرز کھلونے کے حکومتی فیصلے کو سراہتے ہوئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کا شکرگزار ہوں

جنہوں نے ہیلتھ سنٹرز اور جم کھولنے کا اعلان کیا ہے اس اعلان سے جم ٹرینرز اور مالکان جو بے روزگار ہو چکے تھے کواب دوبارہ روزگار مہیا ہوگا، انہوں نے کہاکہ کہ میں ایک بار پھر ملک بھر کے تمام جم مالکان اور ٹرینرز کی جانب سے وفاقی اور پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

تعارف: newseditor