سندھ اوليمپیک ایسوسی ایشن نے شجر کاری مہم کا آغاز کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے پودا لگا کر کیا۔۔۔

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان اوليمپیک ایسوسی ایشن کی ھدایت کے مطابق سندھ اوليمپیک ایسوسی ایشن اور اسپورٹس فور لائف کے زہر اهتمام شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کمشنر آفس کراچی میں پودا لگاکر کیا۔

اس تقریب کے موقع پر اسپورٹس شخصیات اور معرزین شہر کے ہمراہ پودا لگایا اور ان کے ساتھ سندھ اوليمپیک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید، محمّد نسیم قرشی ، آصف عظیم ، اعجاز قرشی ، محمّد علی ،خالد رحمانی، محمد تقی، شاہد مسعود، جاوید اقبال، طارق علی، محمّد ارشد، کاشف احمد فاروقی ، محمّد نفیس، محمّد واصف، محمّد مستقیم، سید محمّد ناصر, محمّد رفیق، قلدوم راجہ، کلیم اعوان اور اسپورٹس سے وابستہ بڑی نامور شخصیات کی تعداد موجود تھی۔

تعارف: newseditor