یوئیفا چیمینز لیگ،فائنل میں پیرس سینٹ جرمین اور بائرن میونخ کا ٹکرائو

لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)یوئیفا چیمینز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے لیپزک کو تین۔صفر سے ہر ا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

دوسرا سیمی فائنل میں بائرن میونخ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد لیون کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی،اب فائنل ٹکرائو بائرن میونخ اورپیرس سینٹ جرمین کے درمیان 24اگست کو کھیلا جائیگا ۔

تعارف: newseditor