اخترعلی خان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ سائوتھمٹن میں جاری ہے، سیریز میں شکست سے بچنے اوراسے برابر کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہر حال میں اس جاری ٹیسٹ میچ کو جیتنا ہے اگر ایسا ممکن نہ ہوسکا تو یہ گزشتہ دس سالوں میں پہلی موقع ہوگا کہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اگست, 2020
تیسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا،پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت لیا ہے اور وہ بیٹنگ کرے گا ،انگلش کپتان جو روٹ کا خیال ہے کہ "یہ پچھلی وکٹ کے مقابلے میں قدرے خشک لگتا ہے ، لہذا ہم کوشش کرتے ہیں کہ پہلے اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور بعد ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی شادی کی پہلی سالگرہ،اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئرکر دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ سامعہ آرزو کے ساتھ فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔حسن علی نے اہلیہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’تمہارے ساتھ گزارا ہوا ہرلمحہ انمول ہے، اللہ پاک ہمیشہ اپنی رحمت ...
مزید پڑھیں »تیسرے ٹیسٹ کیلئے تیار ہیں، اظہرعلی
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پرعزم ہیں ان کا کہنا ہے کہ کوشش کریں گے آخری ٹیسٹ میں اچھے رنز بنائیں۔ساؤتھمپٹن میں ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ وکٹ دیکھی ہے اچھی کرکٹ ہوگی۔ شام میں وکٹ کا پھر ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف کی سربراہی میں پی سی بی کی ستاروں سے سجی کوچنگ کی کہکشاں کا اعلان
• محمد یوسف کے علاوہ عتیق الزمان اور محمد زاہدبالترتیب نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں فیلڈنگ/وکٹ کیپنگ اور فاسٹ باؤلنگ کوچز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے• سابق انٹرنیشنل کرکٹرز عبدالرزاق، اعزاز چیمہ، باسط علی، فیصل اقبال، غلام علی، ہمایوں فرحت، عرفان فاضل اور ظفر اقبال ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں ایسوسی ایشنز کی کوچنگ کریں گے• عبدالرزاق (خیبرپختونخوا)، باسط علی (سندھ)، ...
مزید پڑھیں »ریکسرلین چاکیواڑہ لیاری میں ملک محمدفیاض فٹبال گراؤنڈ کے افتتاح کردیا گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین ڈی ایم سی ساوتھ ملک محمد فیاض اعوان نے کہا ہے کے فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھے جانے والا اسپورٹس ہے فٹبال لیاری کی پہچان اور یہاں کے نوجوان اس کھیل سے جنون کی حد تک لگاؤرکھتے ہیں پاکستان میں لیاری کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے ماضی میں بھی یہاں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا
سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔قومی پاکستان کو سیریز میں شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے، اسکواڈ نے ساؤتھمپٹن میں بھر پور ٹریننگ کی، لیکن بری خبر یہ کہ آخری ٹیسٹ بھی بارش سے شدید متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان ٹیم کو پریکٹس کا موقع ...
مزید پڑھیں »