انگلش کرکٹر اولی پوپ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھمپٹن میں جاری پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میں حصہ لینے والے انگلش کرکٹر اولی پوپ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔اولی پوپ کی انجری کے بعد اسسٹنٹ کوچ پال کولنگ ووڈ کو اضافی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

پال کولنگ ووڈ ضرورت پڑنے پر گراؤنڈ میں پانی لے جانے کی ذمہ داری انجام دیں گے۔

تعارف: newseditor