ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹکرائو آج ہوگا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3میچز پر مشتمل ٹی 20سیریز کا پہلا میچ آج اولڈٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا اور قومی ٹی 20کپتان بابراعظم سیریز میں فتح کیلئے پرامید ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں آج کھیلے جانے والا پہلا ٹی 20میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 10بجے شروع ہو گا ۔تین ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈو کھلاڑی سید کرار عباس فردوسیہ قبرستان میں سپرد خاک

مرحوم پاکستان میں تائیکوانڈ متعارف کروانے والے حکیم نادر عباس مرحوم کے صاحبزادے تھے لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان میں مارشل آرٹ کے معروف اسٹائل تائیکوانڈو کو متعارف کرانے اور نیشنل سکول آف تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے بانی حکیم نادر عباس زیدی بلیک بیلٹ ٹین ڈان (ڈبلیو ٹی ایف، کوریا) مرحوم کے صاحبزادے نیشنل سکول آف تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیےچھ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان

• ہر ٹورنامنٹ کے لیے ایسوسی ایشنز کے کپتانوں اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ کے لیے کھلاڑیوں کی کٹیگریز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا• گذشتہ سال کی نسبت 34 نئے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے کنٹریکٹ پیش کیے جارہے ہیں• روحیل نذیر اور حیدر علی کے علاوہ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان کی نمائندگی ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں یوتھ بیس بال کھلاڑی بھی، کوچ عمران خان کے ساتھ پودے لگا کر ہرا بھرا پاکستان مہم میں شامل

پاکستان فیڈریشن بیس بال، ایس او اے اور سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کی ہدایات پر محی الدین شیخ کی نگرانی میں لگائے گئے۔یوتھ کھلاڑی و ننھے پودے یکساں توجہ چاہتے ہیں۔ عمران خان سید فخر علی شاہ کی یوتھ بیس بال پر توجہ قابل ستائش ہے۔ حیدرآباد میں سید خاور شاہ بیس بال اکیڈمی کے قیام سے نئی راہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ کی ٹریننگ، پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین میچز 28 اور 30 اگست کے علاوہ یکم ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان میڈیا کے معزز صحافیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ احتیاط سے ہدایات کو ...

مزید پڑھیں »

نوجوان حیدر علی کے خوابوں کو حقیقت مل گئی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں 19 سالہ نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا نام نیا ضرور ہے مگر حیران کن نہیں۔دونوں ٹیموں کےمابین 28 اگست سے شروع ونے والی سیریزکے تینوں میچز اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے۔ رواں سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی ...

مزید پڑھیں »

کروڑوں خرچ کر ڈالے مگر قومی کرکٹ ٹیم نتائج دینے میں ناکام

‏اسلام آباد (نواز گوہر)تیسرے ٹیسٹ میں تو بارش نے بچا لیا مگر انگلینڈ میں 10سال بعد پہلی سیریز میں شکست ہو گئی،بولنگ اٹیک ناکام رہا،بیٹنگ میں بھی تسلسل نظر نہ آیا، ایک کروڑ روپے سے زائد ماہانہ معاوضہ لینے والے کوچز کی فوج کچھ نہ کر پائی،ایک ماہ پہلے انگلینڈ پہنچنے کے باوجود ٹیم کچھ نہ کر سکی،یہاں یہ امر ...

مزید پڑھیں »

لاہور کے کرکٹر احسان اللہ افغانستان پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاهور کے کرکٹر احسان اللہ افغانستان پہنچ گئےاحسان اللہ شپگیزہ نومی کرکٹ لیگ میں کابل ٹیم کو نمائندگی کریں گےاحسان اللہ لاہور بلو کی جانب سے کھیلتے رہے ہیں احسان اللہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایونٹس میں بھی شرکت کرتے رہے ہیں احسان اللہ نسیم شاہ اور دیگر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں احسان اللہ سلیمان ...

مزید پڑھیں »

ناصر حسین،شین وارن،مائیکل ہولڈنگ اور مائیکل ایتھرٹن پاک انگلینڈ سیریز کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گوکہ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی شکست کاسامنا کرنا پڑا مگر غیرملکی کرکٹ ماہرین اور تجربہ کارکرکٹرزمتفق ہیں کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نے سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا،انہوں نے مجموعی طور پر پاکستان کی کارکردگی کو متاثر کن قرار دیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر ...

مزید پڑھیں »

کرس ووکس جلد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

ساؤتھ ہیمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے انگلینڈ کے آلراؤنڈر کرس ووکس سے بائیو سیکیور ماحول، سیریز کے دوران کرکٹ کے معیار اور پاکستان میں بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر گفتگو کی ہے۔ جب شان مسعود نے کرس ووکس کو پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!