جناب سید ظاہر علی شاہ اورجناب ملک عامر ڈوگر کے مابین ملاقات کی بریکنگ نیوز بمع فوٹو جب محسن گیلانی کی جانب سے ایک گروپ میں پبلش ہوئ تو یقین جانیے کہ جملہ پاکستان میں قومی فٹبال سے محبت و عقیدت رکھنے والے فٹبال لورز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہیں پاکستان فٹبال کا مستقبل روشن نظر آنے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020
گوادر انٹرنیشنل ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز فیسٹیول اگلے سال نومبر میں منعقد ہوگا
45 ممالک کے 400 ایتھلیٹس سمیت اسپورٹس منسٹرز اور مندوبین گوادر میں فیسٹیول کی شان بڑھائیں گے نیزہ بازی، ٹریڈیشنل تیراندازی ، اونٹ ریس ، بیلٹ ریسلنگ اور چائنہ کے کلچرز کھیل شامل ہیں کراچی: حکومت بلوچستان اور پاکستان کونسل فار ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز جس کی سربراہ سینیٹر محمد علی سیف ھیں نے روایتی کھیلوں کے ذریعے دنیا کو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر پی سی بی کی ظہیر عباس کو مبارکباد
• یقین ہے جنہوں نے بھی ظہیر عباس کو بیٹنگ کرتے دیکھا ہوگا، وہ ان کے سحر میں ضرور مبتلا رہے ہوں گے، احسان مانی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ، ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔ مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے ...
مزید پڑھیں »سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ بھر میں شجرکاری مہم جاری ہے۔ انجینیئر محمد محسن خان
پاکستان فیڈریشن بیس اور ایس او اے کی ہدایات پر شاہد آفتاب اور فرحان شیخ نے کراچی میں مہم میں حصہ لیا۔سندھ کے صدر کی میڈیا سے گفتگو کوٹری/کراچی( )سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان فیڈریشن بیس بال اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ہدایات پر شجرکاری مہم سندھ کے تمام 6 ڈویژنوں میں جاری ہے۔ صدر سندھ ...
مزید پڑھیں »لاک ڈاون کے خاتمے کے بعد سجاس نے یوم آزادی فیسٹول کرکٹ میچ سے اپنی صحت مندانہ و سماجی سرگرمیوں کا آغاز کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر/ نواز کھوکھر )لاک ڈاون کے خاتمے کے بعد سجاس نے یوم آزادی فیسٹول کرکٹ میچ سے اپنی صحت مندانہ و سماجی سرگرمیوں کا آغاز کردیا. میچ کے مہمان خاص سابق فرسٹ کلاس کرکٹر جمال انصاری نے کھلاڑیوں سے ملاقات کے موقع پر سنگم گراونڈ کو ایک بار پھر آباد کرنے کا اعلان کیا. تفصیلات کے مطابق پانچ ...
مزید پڑھیں »زمبابوے سے سیریزکیلئے انگلش تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے‘ وسیم خان
بائیو سیکیور ماحول یقینی بنائیں گے،نومبر میں میچز سے قبل قرنطینہ کرنا ہوگا‘ چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی سی بی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے سے سیریز میں پاکستان انگلش تجربے سے فائدہ اٹھائے گا جب کہ بائیو سیکیور ماحول یقینی بناتے ہوئے پی سی بی اکتوبر میں میزبانی کیلئے پرامید ہے۔ برٹش ایشین ٹرسٹ کے سیمینار میں وسیم خان نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کی انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ کرکٹ میں شرکت متوقع‘پی سی بی کی جانب سے این او سی درکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بابراعظم کی انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کا امکان پیدا ہوگیا۔ پاکستان کی انگلینڈ کے ساتھ سیریز ختم ہونے پر قومی وائٹ بال ٹیم کے 25 سالہ کپتان بابر اعظم سمرسیٹ کاؤنٹی کو جوائن کر سکتے ہیں، کورونا وائرس کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے پر سرے نے لیگ سپنر شاداب خان اور ...
مزید پڑھیں »جذباتی ہو گیا تھا،جاوید میانداد کا عمران خان پر تنقید کے بعد یوٹرن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)عمران خان پر جاوید میانداد کا غصہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا جنہوں نے یہ کہتے ہوئے کڑی تنقید پر معافی مانگ لی کہ وہ قومی ٹیم کی انگلینڈ میں ناکامی پر ناراض تھے۔جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ اگر ان کی باتوں سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو وہ معذرت خواہ ہیں خاص کر وزیراعظم پاکستان ...
مزید پڑھیں »انگلش بیٹنگ لائن سائوتھمٹن ٹیسٹ کو پاکستانی پہنچ سے بہت دور لے گئی
ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ )انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم پر ناکامی کا خطرہ منڈلانے لگا جب انگلش بلے بازوں کے کھڑے کئے ہوئے رنز کے پہاڑ کے سامنے قومی بیٹنگ لائن کے اوسان خطا ہو گئے اور دن کے اختتامی لمحات میں محض 24رنز پر تین وکٹیں گنوا دی گئیں، سیدھی وکٹ پر بھی شان مسعود،عابدعلی اور ...
مزید پڑھیں »سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل شاہد مسعود نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا
کراچی(عائشہ ارم) سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل شاہد مسعود نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔اس سلسلے میں انہوں نے انٹرنیشنل والی بال کھلاڑی مظہرالدین میمن اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ پودا لگا کر افتتاح کیا اور ملکی سلامتی و استحکام کے لیئے دعا کی۔ بعد ازاں دیگر عہدیداران نے بھی پودے لگائے۔ اس ضمن میں انہوں نے ...
مزید پڑھیں »