پی سی بی کا کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار اور محتاط بحالی کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کووڈ۔19 پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار، بتدریج اور محتاط بحالی کا دوبارہ سے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے پی سی بی نے پہلے مرحلے میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ کوویڈ 19 پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے فی الحال موجودہ کرکٹرز کے لئے سہولیات کھولنے اور تفریحی کرکٹ (غیر پیشہ ور) کی دوبارہ بحالی کی اجازت دی ہے۔

آئندہ کرکٹ سیزن کی تیاری کے لئے ایلیٹ کھلاڑیوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اس عمل کی تیاری میں پی سی بی کے میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز نے صورتحال کا بغور جائزہ لیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ سیزن سے متعلق اپنے پروٹوکولز جاری کرے گا۔ پی سی بی ملک میں کورونا وائرس کی بدلتی صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہا ہے اور اس ضمن میں جب مناسب سمجھے گا پروٹوکولز میں تبدیلی کرسکے گا۔ ایسے کرکٹرز جنہوں نے گذشتہ 12 ماہ کے دوران ایج گروپ، ویمنز اور مینز کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی، سابق کرکٹرز جو پی سی بی کیروزمرہ انتظامی امور میں شامل ہیں یا وہ کھلاڑی جن کا ری ہیب پروگرام جاری ہے، انہیں کووڈ۔19 پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے ان سہولیات کو استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ پہلے مرحلے میں جو کھلاڑی بھی نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کی سہولیات کو استعمال کرنے کے اہل ہیں، انہیں nhpcbookings@pcb.com.pk پر پیشگی ای میل کے ذریعے اپنی بکنگ کرانا ہو گی۔

اس دوران سماجی فاصلے کے معیاری پروٹوکولز پر مکمل عمل کیا جائے گا اور ایک ہی سامان کو اسٹیرلائز کئے بغیر متعدد افراد کو استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔ کھلاڑیوں کو اپنے اسسٹنٹ اور ہیلپرز ہمراہ لانا منع ہوگا جبکہ نیٹ باؤلرز کی نامزدگی اور منظوری کے لئے بھی نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے حکام سے رابطہ کرنا ہوگا۔ بین الاقوامی کرکٹ کے معیار کے مطابق کھلاڑیوں کو نیٹ پریکٹس کے دوران گیند کو تھوک لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ این ایچ پی سی میں آمد پر کھلاڑیوں کو اپنے چہرے ماسک سے ڈھاپننے اور داخلی دروازے پر اپنا بخار چیک کرانا ہوگا۔ اس دوران کھلاڑیوں کو ڈس انفیکیشن گیٹ سے گزرنا اور اپنی مقررہ جگہ پر ہی ٹریننگ کرنا لازم ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے کہا کہ ان پروٹوکولز کی تیاری اس لئے بھی ضروری تھی تاکہ ہمارے ایلیٹ کھلاڑی ایک بہترین اور محفوظ ماحول میں آئندہ سیزن کی تیاری کرسکیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایک جامع اور مربوط پلان کی تیاری پر اپنی میڈیکل ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، انہیں اعتماد ہے کہ یہ ٹیم ہمارے کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنائے گی۔ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا کہنا ہے کہ یہ غیرمعمولی حالات ہیں جوکہ مسلسل بدل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں اور پرعزم ہیں کہ مستقبل قریب میں مزید کھلاڑیوں کے لئے بھی دروازے کھولیں گے۔ پی سی بی نے ملک میں کووڈ۔19 کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب 17 مارچ کو کرکٹ کی تمام سرگرمیوں کو معطل کر دیا تھا۔ اب منگل کو پی سی بی نے تفریحی کرکٹ (غیر پیشہ ور) کی ان سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کی اجازت دیدی ہے۔

اس حوالے سے تمام منتظمین اور شرکاء کو کووڈ۔19 سے متعلق حکومتی پروٹوکولز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ ندیم خان کا کہنا ہے کہ تفریحی کرکٹ (غیر پیشہ ور) پر ہمارا کنٹرول تو نہیں ہے مگر پاکستان میں کھیل کی گورننگ باڈی کی حیثیت سے تمام منتظمین سے درخواست کرتے ہیں کہ ان سرگرمیوں میں شریک افراد کو حکومت کے پروٹوکولز برائے کووڈ۔19 پر مکمل عمل کرنے کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ خود ان کے، ان کے عزیز و اقارب اور کرکٹ کے بہترین مفاد میں ہے۔ ندیم خان نے کہا کہ کھیل ایک صحت مندانہ سرگرمی ہے اور اسے اسی حیثیت میں برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor