روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 ستمبر, 2020

پاکستان کرکٹ کلب پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آخری کوارٹر فائنل میں النور جیمخانہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست کا سامنا، محمد سلمان اور عماد عالم کی عمدہ کارکردگی۔ کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹر فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب نے النور جیمخانہ کو یکطرفہ ...

مزید پڑھیں »

یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیئے کوشاں ہوگی۔محی الدین شیخ

آرگنائزیشن کے روح رواں معروف اسپورٹس آرگنائزر و فزیکل ایجوکیشنسٹ رمیز راجہ کی سالگرہ کی تقریب سے فائونڈر ممبرز کا خطاب۔ اسپورٹس شخصیات کی شرکت۔فروغ کے لیئے تعاون درکار ہے۔رمیز راجہ حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ )”یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیئے کوشاں ہوگی۔اس ضمن میں ہمارا حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی، حیدرآباد ڈویژنل ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا

• یہ ٹرائلز 11 سے 19 ستمبر تک ایبٹ آباد، کراچی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور راولپنڈی میں جاری رہیں گے لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرائلز کا یہ سلسلہ ...

مزید پڑھیں »

6 ستمبر 65 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے آج3 فلڈ لائٹ نمائشی میچز کا انعقاد ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہدائے 6 ستمبر 65کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت اتوار کی شام 3 فلڈ لائٹ نمائشی میچز کا انعقاد ہوگا کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس، نیپا کی آسٹرو ٹرف پر وزیراعلی الیون کا مقابلہ کے ایچ اے الیون سے ہو گا جبکہ سجاس ...

مزید پڑھیں »

داؤد اسپورٹس اور عالمگیر جیمخانہ پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ائیرپورٹ جیمخانہ اور شمیل کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا۔ نوید خان اور علی کی سینچریاں۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ۔ ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنل کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پرکھیلے جانیوالے کوارٹر فائنل ...

مزید پڑھیں »