دیگر سپورٹسفٹ بال

گولوں کی سنچری،رونالڈو کارنامہ انجام دینے والے پہلی یورپی فٹبالر

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انٹرنیشنل گولز کی سنچری کرلی۔کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز لیگ میں سوئیڈن کے خلاف گول کرکے یہ سنگ میل عبور کیا اور دنیائے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں 100 گول کرنے والے دوسرے اور یورپ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

پرتگال نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دی اور دونوں گول رونالڈو کے نام رہے۔اس سے قبل رونالڈ پروفیشنل فٹبال کیریئر میں 700 گول کرچکے ہیں، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے چھٹے فٹبالر ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!