وقار یونس کے والد کا انتقال،پاکستان کرکٹ بورڈ کا اظہار افسوس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہار افسوس کیا ہے ۔

ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے کہاکہ محمد یونس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، وقار یونس کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

تعارف: newseditor