اٹالین اوپن،نووک ڈچکووچ اور نڈال کی کامیابیاں

روم(سپورٹس لنک رپورٹ)نووک ڈچکووچ جنہیں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ڈس کوالیفائی کردیا گیا نے اٹالین اوپن میں اپنا پہلا جیت لیا ہے، نووک نے اپنے حریف سلواٹور کو با آسانی چھ تین اور چھ دو سے شکست دیکر اگلے مرحلےتک رسائی حاصل

یاد رہے کہ نووک نے یو ایس اوپن میں لائن جج کو گیند مارنے پر ڈس کوالیفائی کردیا گیا تھا،رافیل نڈال جو تقریباً چھ ماہ کے طویل وقفے کےبعد کورٹ میں واپس آئے ہیں نے بھی اپنے حریف کیرنو بسٹا کو چھ ایک اور چھ ایک سے شکست دیکر دوسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی ہے۔

تعارف: newseditor