روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 ستمبر, 2020

پشاور میں ٹاپ رینک ٹینس کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ شروع

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹاپ ٹینس پلیئرز ٹریننگ کیمپ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹس پر شروع ہوگیا بوائز اور گرلز ٹینس ٹریننگ کیمپ کے لئے شیڈول ترتیب دیا گیا ہے سیکرٹری صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن عمرایاز خلیل کے مطابق صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر اور صدر ڈی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس نے پانچواں نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ کےبقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ کوویڈ19 کے سبب ایونٹ کے ملتوی شدہ میچز26 ستمبر کو شروع ہونگے یہ اعلان ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشدحسین نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی میٹنگ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر انٹر نیشنل کرکٹر سعید آزاد، ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

حیران کن صلاحیتوں کے مالک چودہ سالہ سید عماد علی قومی اسکریبل چیمپیئن بن گئے

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق کورونا کی وباء کے باعث چھ ماہ سے تعطل کا شکار اسکریبل کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی میں تین روزہ گلیڈی ایٹرز پاکستان اسکریبل (ماسٹرز) چیمپیئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ ایونٹ میں ملک بھر سے 44 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ آٹھ مرتبہ کے قومی چیمپیئن ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا ٹاپ 16 سنوکر ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا

صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عاقل شاہ نے افتتاح کیا،پہلے روز کے میچزاویس اور ابرار نے کامیابی حاصل کی پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل خیبرپختونخوا ٹاپ 24 سنوکر ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا۔اس موقع پر سابق وزیر کھیل اور صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عاقل شاہ مہمان خصوصی تھے جنہوںنے باقاعدہ افتتاح کیا۔گرین سنوکر کلب پشاور میںکھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ میں ...

مزید پڑھیں »

کیرولینا دستبردار، سائمونا اٹالین اوپن کا اعزاز جیت گئیں

روم(سپورٹس لنک رپورٹ)رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی سائمونا ہیلپ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیت لیا ہے، سائمونا ہیلپ نے فائنل میں اپنی حریف کیرولینا پلیسکووا کے ان فٹ ہو کر فائنل سے دستبرار ہونے پر یہ اعزاز جیتا ہے، کیرولینا اس وقت فٹنس مسائل کا شکار ہو گئیں جب میچ کا سکور چھ صفر اور دو ایک تھا پہلے ...

مزید پڑھیں »

اٹالین اوپن نووک ڈچکووچ نے جیت لیا

روم(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ون نووک ڈچکووچ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کا ریکارڈ 36 واں ماسٹر ٹائٹل جیت لیا ہے، نووک ڈچکووچ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنے حریف ڈیاگو کو سات پانچ اور چھ تین سے شکست دی، جیت کے بعد نووک ڈچکووچ نے اس کامیابی کو آئندہ ہفتے شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

28 واں نیشنل سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹیول 25 ستمبر سے شروع ہوگا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام 28 ویںنیشنل سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹیول کا آغاز چوبیس سے ستائیس ستمبر تک پشاور میں ہورہا ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں’ فیسٹیول میں تمام صوبوں سمیت اسلام آباد ‘اے جے کے کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک اور ڈائریکٹر سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس میں گریڈ و ن سے گریڈ انیس کے ملازمین کی تعداد 234 ہے جن میں 43 گزیٹڈ آفیسرز

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس میں گریڈ و ن سے گریڈ انیس کے ملازمین کی تعداد 234 ہے جن میں 43 گزیٹڈ آفیسرز ہیں جبکہ کلاس فور ملازمین کی تعداد جن میں چوکیدار، مالی ، اور صفائی کرنے والے شامل ہیں کی تعداد 191 ہیں رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت دئیے جانیوالے معلومات میں بتایا گیا ہے کہ وقت ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں تقریباََ 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم ہوگی

• پرکشش انعامی رقم کی تقسیم کا مقصد کرکٹ سے حاصل ہونے والے پیسہ واپس کرکٹرز کو دینا ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھر سے تعلق رکھنے والے محدود طرز کی کرکٹ کے بہترین کھلاڑی 30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020 ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق ملک بھر میں کھیلوں کی ترقی و فروغ کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں ،شاہ زمان عالم

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر )انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ پاکستان کے مرکزی صدر شاہ زمان عالم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق ملک بھر میں کھیلوں کی ترقی و فروغ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے علاوہ ثقافت کی ترقی و ترویج کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »