روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 ستمبر, 2020

پشاور زلمی وزیرستان میں دو روزہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،راشد لطیف کی بھی خصوصی شرکت

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایم جی زلمی کیمپ کے زریعے نئے کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش میں پشاور زلمی مینجمنٹ نے وزیرستان میں دو روزہ ٹرائلز اور ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کیا. پشاور، جمرود، صوابی، سوات اور لاہور کے بعد پشاور زلمی کا وزیرستان میں دو روزہ ٹیلنٹ ہنٹ بھی نہایت کامیاب ثابت ہوا. پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف بھی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملکی کرکٹ کی تباہی پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیمیں ختم کرکے ڈومیسٹک کرکٹ کے فارمیٹ میں تبدیلی کرتے ہوئے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں متعارف کرواکر ہزاروں کرکٹرز سمیت کوچز اور کرکٹ کے کھیل سے وابستہ دیگر افراد کو بے روز گارکرنے سمیت گراس روٹ ...

مزید پڑھیں »

بنوں کی کبڈی ٹیم نے چیلنج میچ میں ضلع چارسدہ کی ٹیم کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی

بنوں(بیورو رپورٹ )بنوں کی کبڈی ٹیم نے چیلنج میچ میں ضلع چارسدہ کی ٹیم کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی کبڈی ایسوسی ایشن بنوں کے صدر اور سابق ایم پی اے ملک ریاض خان کی جانب سے منعقدہ خصوصی میچ کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں تماشائی موجود تھے اس موقع پر بنوں اور چارسدہ کی ٹیموں کے مابین ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کا بچوں کو میچ دیکھنے کے ساتھ ساتھ پڑھائی کا بھی مشورہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے آغاز سے قبل اپنے مداحوں کو پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث آپ سٹیڈیم آکر ہماری حوصلہ نہیں کرسکیں گے تاہم آپ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر ہمارا حوصلہ بڑھا سکتے ہیں اپنے پیغام میں انہوں ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سائمونا ہیلپ فیورٹ قرار

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث ری شیڈول فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چکا ہے اور خواتین مقابلوں میں دفاعی چیمپئن ایشلے بارٹی اور حال ہی میں یو ایس اوپن کی فاتح نومی اوساکا کی غیر موجودگی میں اٹالین اوپن جیت کر فرنچ اوپن پہنچنے والی سائمونا ہیلپ کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے تاہم سرینا ولیمز ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کی تعداد پر تنازع،کبڈی میچ کے دوران ڈنڈوں سوٹوں کا استعمال

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں جاری کبڈی میچ میدان جنگ بن گیا۔ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی جانب سے ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور سوٹوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا۔فیصل آباد میں تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں دو ٹیموں کے درمیان کبڈی کا میچ جاری تھا۔ کہ اسی دوران کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست،انگلش ویمن کو سیریز میں 0-3کی ناقابل شکست برتری

ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں بھی انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو بیس رنز سے شکست دیکر سیریزمیں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلش ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز ...

مزید پڑھیں »