روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اکتوبر, 2020

سنائپر شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے جنید آفریدی کو گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے انعام

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے سنائپر شوٹنگ کے عالمی سطح پر مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے ٹیلنٹڈ نوجوان جنید آفریدی کی گورنرہاؤس آمد۔گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے جنید آفریدی کی سنائپرشوٹنگ میں مہارت کا سن کر خصوصی طور پر گورنرہاؤس دعوت دی تھی۔گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے جنید آفریدی کو نقد انعام سے نوازا۔ گورنرخیبرپختونخوا نے جنیدآفریدی ...

مزید پڑھیں »

چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر19 سکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سلیم جعفر کی سربراہی میں کام کرنے والے قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں شامل نیشنل انڈر 19 ون ڈے اور تھری ڈے ٹورنامنٹس کے لیے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ نیشنل انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ13 اکتوبراور نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ 5 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونو ں ا ...

مزید پڑھیں »

پہلا رائیل کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا رائیل کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام منصور خان کرکٹ گراونڈ شاہ عالم منعقد ہوا۔ جس میں ٹوٹل 16 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ فائنل رائیل بلڈرز پشاور پینتھر اور پمز کرکٹ ٹیم کے درمیان ہوا۔ جس میں رائیل بلڈرز پشاور پینتھر کی ٹیم نے پہلے کھلتے ہوئے مقررہ اورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز ...

مزید پڑھیں »

عبداللہ شفیق ،شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے پہلے روز کھیلے گئے دو میچوں میں کُل 806 رنزاور 23 وکٹیں گریں۔ اس دوران بلے بازوں نے 33 چھکے ا ور 79 چوکے لگائے۔ مگر ٹورنامنٹ کے پہلے روز شائقینِ کرکٹ کی توجہ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ویمنز سکواش چیمپئن شپ ایبٹ آباد کے جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان ویمنز سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز ایبٹ آباد کے جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی چیپمئن شپ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد مغیث ثناء اللہ اورڈی آئی جی ہزارہ ریجن قاضی جمیل الرحمان نے کیا ان کے ہمراہ سابق ڈائریکٹر سپورٹس اور صدر ایبٹ آباد سکواش ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ ہیمپ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ ہیمپ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ڈیوڈ ہیمپ کی تعیناتی، تقرری کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد کی گئی ہے۔ آئندہ ہفتے اپنی پچاسویں سالگرہ منانے والے ڈیوڈہیمپ گزشتہ پانچ سال وکٹورینز ویمنز کرکٹ ٹیم اور آسٹریلوی ویمنز بگ بیش ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: بلوچستان نے سندھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے دی

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپکے تيسرے ميچ ميں بلوچستان نے سنسنی خيز مقابلے کے بعد سندھ کو 2 رنز سے شکست دےدی۔ بلوچستان کے 181رنز کے تعاقب ميں سندھ کی ٹيم مقررہ 20 اوورز ميں 9 وکٹوں پر 178 رنز ہی بنا سکی۔ سندھ کےسہيل خان نے16 گيندوں پر 2 چوکوں اور 3 چھکوں ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت کھیلوں کی ہر سطح پر ترقی اورحوصلہ افزائی کیلئے سنجیدہ ہے۔فضل حکیم خان

۔سوات(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کھیلوں کی ہر سطح پر ترقی اورحوصلہ افزائی کیلئے سنجیدہ ہے اور ضلع سوات میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کے لیے خطیر وسائل خرچ کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیڈیک آفس سیدوشریف میں سپورٹس سے متعلق اجلاس کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!