نئےنظام کے تحت گزشتہ سال کھیلی گئی قائداعظم ٹرافی کی جھلکیاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)18 اکتوبر کو مکمل ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی اب 25 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہونے والی قائداعظم ٹرافی میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد اب قائداعظم ٹرافی بھی کوویڈ19 پروٹوکولز کے تحت کھیلی جائے گی۔

اس سے قبل پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں چھ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں پر مشتمل نظام متعارف کروایا تھا۔ اس نظام کے تحت کھیلی گئی پہلی قائداعظم ٹرافی میں معیاری کرکٹ دیکھنے کو ملی۔عمومی طور پر باؤلنگ کے لیے سازگار پچز کی بجائےپی سی بی نے گزشتہ سال ایسی پچز کی تیاری کو یقینی بنایاجو بلے بازوں اور باؤلرز دونوں کے لیے سازگارتھیں۔

اس دوران ٹورنامنٹ کے تمام 31 میچوں میں عالمی معیار کی کوکابورا کی گیند کا استعمال کیا گیا۔بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے 10 میچز پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر لائیو اسٹریم کیے گئے جبکہ ایونٹ کا فائنل ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا۔

گزشتہ سال کھیلے گئے ایونٹ میں 11 سال بعد بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ کو بھی وینیوز کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جبکہ ایونٹ کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا جہاں بابراعظم کی زیرقیات میدان میں اترنے والی سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دی۔

گزشتہ سال کھیلی گئی قائداعظم ٹرافی کی چند جھلکیاں مندرجہ ذیل ہیں:

بیٹنگ:
گزشتہ سیزن میں3 بلے بازوں نے 900 سے زائد رنز بنائے۔ بلوچستان کے عمران بٹ17 اننگز میں 934 رنز بناکرسرفہرست رہے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ٹورنامنٹ میں 4 سنچریاں بنائیں۔

سنٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے 15 اننگز میں 906رنز بنائے۔ایونٹ میں کُل46 بلے بازوں نے مجموعی طور پر 77 سنچریاں اسکور کیں۔

سندھ کے عابد علی نے ٹورنامنٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ 249 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی۔گیارہ مرتبہ ٹورنامنٹ کی ایک اننگز میں 500 یا اس سے زائد کامجموعہ سجایا گیا۔ایونٹ کی سب سے طویل ترین شراکت ناردرن کے ذیشان ملک اور عمر امین کے درمیان قائم ہوئی۔ دونوں بلے بازوں نے دوسری وکٹ کے لیے 358 رنز بنائے۔

باؤلنگ:
ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر 26 مرتبہ کسی باؤلر نے ایک اننگز میں 5 یا اس سے زائد مرتبہ وکٹیں حاصل کیں جبکہ میچ کے دوران باؤلرزکی جانب سے تین مرتبہ دس یا اس سے زائد وکٹیں بھی حاصل کی گئیں۔

سنٹرل پنجاب کے ظفر گوہر کی ناردرن کے خلاف 133 رنز کے عوض 11 وکٹیں حاصل کرنا ٹورنامنٹ کے کسی بھی میچ کی بہترین باؤلنگ اور ناردرن کے نعمان علی کی سنٹرل پنجاب کے خلاف 71 رنز کے عوض 8 وکٹیں حاصل کرنا ٹورنامنٹ کے دوران کسی بھی اننگز کی بہترین باؤلنگ تھی۔

ناردرن کے کپتان نعمان علی 10 میچوں میں 54 وکٹیں حاصل کرکے ایونٹ کے ٹاپ وکٹ ٹیکر تھے۔سنٹرل پنجاب کے آف اسپنربلال آصف نے 9 میچوں میں 43 اور ظفر گوہر نے 11 میچوں میں 38 وکٹیں حاصل کیں۔

فیلڈنگ:
ایونٹ میں 16 کیچز پکڑنے والے بلوچستان کے عمران بٹ بہترین فیلڈر رہے۔ ناردرن کے عمر امین نے 9 کیچز پکڑے۔

سنٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے وکٹوں کے پیچھے 41 شکار (38 کیچز اور 3 اسٹمپس) کیے۔سدرن پنجاب کے عدنان اکمل کے وکٹوں کے پیچھے شکار کی تعداد 33 اور سندھ کے سرفراز احمد نے وکٹوں کے پیچھے 26 شکار کیے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport