پشاور(سپورٹس رپورٹر)سکواش کے سابق برٹش چیمپئن’پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان علیل ہوگئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں فوری آپریشن کا مشورہ دیا ہے’قمرزمان کے صاحبزادے منور زمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تقریبا گیارہ برس قبل کولہے کی ہڈی میں تکلیف تھی جس کا آپریشن دس ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
سندھ رنگ بال ایسو سی ایشن کا سالانہ اجلاس دسمبر میں چیمپیئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)گذشتہ دنوں سندھ رنگ بال ایسو سی ایشن کے سالانہ اجلاس کا انعقاد نواب شاہ بلاول اسٹیڈیم میں کیا گیا جس میں سندھ کے تمام ڈویژن کے صدور سمیت دیگر عہدیداران نے بھی شرکت کی اجلاس کی صدارت چیئرمین سندھ رنگ بال ایسو سی ایشن نعمان احمد نے کی جبکہ ڈویژنل رنگ بال ایسو سی ایشن حیدر آباد کے ...
مزید پڑھیں »سجاس کا روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی سے ان کی "بڑی بہن "کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی (سٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی سے ان ...
مزید پڑھیں »چھوٹے بھائی حنین شاہ بھی بڑے بھائی نسیم شاہ کے نقش قدم پرچلنے لگے
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ بھی اپنے بڑے بھائی کے نقش قدم پر چلنے لگے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ میں سنٹرل پنجاب انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں۔یہ پہلی مرتبہ کہ حنین شا پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سےمبینہ بکی کے رابطے کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا ہے۔ کھلاڑی کی جانب سے اطلاع کرنے پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) آصف محمود، ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کی عمدہ اننگز کے باوجود خیبرپختونخوا کو شکست
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں سنٹرل پنجاب نے اپنے آخری لیگ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبرپختونخوا کو 3 رنز سے ہرادیا۔ 175 رنز کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز ہی بناسکی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »اعظم خان کی جارحانہ اننگز،سندھ ٹی ٹوئٹنی کپ کے سیمی فائنل میں داخل
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیسں سالہ مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چھکوں کی برسات کرکے سندھ کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ سندھ نے ناردرن کو25 رنزسے ہراکر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔ 222 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر196 رنز ...
مزید پڑھیں »سید فخر علی شاہ کے گلگت بلتستان کیلئے بڑے اعلانات سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان بیس بال فیڈریشن نے گلگت بلتستان میں بھی بیس بال اکیڈمی بنانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی ہے، گذشتہ روز پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایاکہ خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی طرح پاکستان بیس بال فیڈریشن نے گلگت بلتستان میں بھی بیس ...
مزید پڑھیں »کیا نیا چیف سلیکٹر شعیب اخترکو بنایا جا رہا ہے؟
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم کو یہ عہدہ سونپے جانے کا امکان ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اگلے 2 سالوں میں بین الاقوامی کرکٹ میں ہماری 10 اہم کمٹمنٹ ہیں ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ تک کیلئے کپتان مقرر
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل دوسرے برس زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔بابراعظم نے 2020ء میں مجموعی طور 942 رنز اسکور کرلیے ہیں ...
مزید پڑھیں »