لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان شیڈول ون ڈے میچز کا وینیو تبدیل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میچز کے وینیو کی تبدیلی کی وجہ ملتان کی ضلعی انتظامیہ بنی ہے، ملتان کی ضلعی انتطامیہ نے پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
خوشدل شاہ کی ریکارڈ سنچری نے سدرن پنجاب کو ایونٹ کی پہلی کامیابی دلادی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پچیس سالہ مڈل آرڈر بیٹسمین خوشدل شاہ نے 35 گیندوں پر برق رفتار سنچری بناکر سدرن پنجاب کو ایونٹ میں پہلی کامیابی دلادی۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین نے 9 چھکوں اور 8 چوکوں پر مشتمل دھواں دھار اننگز کھیل کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ یہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ اور پاکستان کےمیدانوں میں بنائی گئی ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ اتھلیٹک چیمپئن شپ،10 میٹرز اور 5 ہزار میٹرز دوڑ میں نئے عالمی ریکارڈ
ویلنشیا(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا کے جوشوا شپیتی نے 10ہزار میٹر ریس میں اور خواتین کے ایونٹ میں ایتھوپیا کی لیسنبیٹ نے 5 ہزار میٹر ریس میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔اسپین کے شہر ویلنشیا میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے جوشوا شپیتی نے 10 ہزار میٹر ریس 26 منٹ اور 11 ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم عمران خان سے کرکٹ کھلاڑیوں کی ملاقات کا معاملہ حل ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان سے کرکٹ کھلاڑیوں کی ملاقات کا معاملہ حل ہو گیا، مصباح الحق اور اظہرعلی کا کہنا ہے کہ کوٹ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی نہیں کی تاہم پی سی بی حکام نے آئندہ احتیاط کرنے کی ہدایت کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور اظہر علی نے گزشتہ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ڈپٹی سیکرٹری وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ فیض الحق سے ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے بدھ کے روز اسلام آباد میںوفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ڈپٹی سیکرٹری فیض الحق سے ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب میں سپورٹس کے متروک منصوبوں کی بحالی کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »عثمان وزیر نے ایشیئن باکسنگ فیڈریشن ٹائیٹل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ سے ایشیئن باکسنگ فیڈریشن ٹائیٹل جیتنے والے باکسر عثمان وزیر نے جمعرات کے روزنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ نے کہا ہے کہ باکسنگ کے فروغ کے لئے 30کروڑ روپے کی لاگت سے باکسنگ ایرینا بنا رہے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی ملاقات، ہاکی کے فروغ پر تبادلہ خیال
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفد میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید شامل تھے، ملاقات میں ہاکی کے فروغ اور ترقی کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کوویڈ 19 پروٹوکولز پر اپ ڈیٹ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے لیے راولپنڈی کے ہوٹل میں موجود کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو اپنی فیملیز سے ملنے کی اجازت دے دی ہے تاہم فیملیز کی اس ری یونین کے لیے پی سی بی کے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے تحت دو ٹیسٹ کروانے لازمی ہیں ۔ بائیو سیکیور ببل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے پانچ ملازمین نے سپورٹس سائنسز میں ایم فل کی ڈگریاں حاصل کرلی
اسلام آباد ( ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے پانچ ملازمین نے سپورٹس سائنسز میں ایم فل کی ڈگریاں حاصل کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپورٹس سائنسز میں ایم فل کی ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں تین مرد اور دو خواتین شامل ہیں مردوں میں محمد اسد اللہ چوہدری، موسی حسیب، محمد اشرف چوہدری جبکہ خواتین میں ارم تعظیم اور آصفہ ...
مزید پڑھیں »پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کی بلڈنگ میں واقع باتھ روم کی فنشنگ کو مکمل کئے بغیر ہی اسے عام افراد کیلئے کھول دیا گیا
پشاور ( مسرت اللہ جان ) پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کی بلڈنگ میں واقع باتھ روم کی فنشنگ کو مکمل کئے بغیر ہی اسے عام افراد کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ جبکہ ٹھیکیدار کو ادائیگی بھی کردی۔گئی ہیں ۔ ڈائریکٹریث آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر انتظام قیوم سپورٹس کمپلیکس کی نئی بلڈنگ میں لوگوں کیلئے دو کمروں میں ...
مزید پڑھیں »