ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 13ویں میچ میں خیبرپختونخوا نے فخرزمان کی بہترین بیٹنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 29 رنز سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمد رضوان کی قیادت میں میدان میں اترنے والی خیبرپختونخوا کی یہ ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔ کامران اکمل اور عبداللہ شفیق کے درمیان 92 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
ناردرن کا نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے میں ٹائٹل کا کامیاب دفاع
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے ملتان میں کھیلے گئے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں ناردرن نے روحیل نذیرکی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بلوچستان کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔ گزشتہ سال لگاتار پانچ فتوحات کے ساتھ ٹائٹل جیتنے والی دفاعی چیمپئن ٹیم ایڈیشن 2020 میں ایونٹ کے پہلے مرحلے میں ناقابل شکست رہی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کھیلوں کیلئے مکمل محفوظ ملک ہے،بریگیڈئر سجاد کھوکھر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان ہاکي فيڈريشن بريگيڈيئر خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہم نے چند دن قبل ايشين ہاکي فيڈريشن سے ميٹنگ کرکے انہيں باوور کروايا ہے کہ پاکستان کھيلوں کيلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے ہم نے دنيا بھر سے انٹرنيشنل گول کيپرز کو بلواکر اپنے ايونٹ ميں شامل کيا جس کے بعد ورلڈ اليون ...
مزید پڑھیں »اوپن آرچری چیمپیئن شپ 2020 نارتھ کراچی جیمخانہ میں 11 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپیئن آرچری اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی اوپن آرچری چیمپیئن شپ 2020 نارتھ کراچی جیمخانہ میں 11 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی.تفصیلات کے مطابق چیمپیئن آرچری اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی اوپن آرچری چیمپیئن شپ 2020 11 اکتوبر کو نارتھ کراچی سیکٹر 11 سی نزد سرسید پولیس اسٹیشن کراچی میں منعقد کی جائے گی.جس کے آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ محمد سجاد نے جیت لی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی،گروپ چیف سعد الرحمن،گروپ چیف جمال باقر ایس کیو جی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک شعبہ اسپورٹس کے ہیڈ ارشد حسین، اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ، عالمگیر شیخ اور دیگر نے خطاب کیا عارف عثمانی نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ، رمیز راجہ نے کرکٹرز کی سنجیدگی پر سوالات اٹھا دیئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رمیز راجہ کو قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں جوش و جذبے کی کمی کھٹکنے لگی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ 1،2 ٹیمیں صرف خانہ پری کررہی ہیں، ناردرن میں عزم اور جیت کی بھوک نظر آتی ہے، کپتان شاداب خان کی کارکردگی قابل ستائش اورٹیم میں لڑنےکی ہمت دکھائی دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »کھیل کیساتھ کھلواڑ. انسانی سمگلنگ
مسرت اللہ جان صحافی اپنے آپ کو ہر احتساب سے مبرا سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس شعبے میں ایسے نوٹنکی بھی شامل ہیں جن کی اوقات ڈھول بجانے والے کی ہوتی ہیں . جہاں سے پیسہ ملتا ہے وہاں پر ڈھول بجانے لگتے ہیں لیکن ان ڈھول بجانے والوں کی بڑی ڈیمانڈ ہے یہی وجہ ہے کہ ...
مزید پڑھیں »صدر مولانا قطب الدین اور سیکرٹری احمد دین نامزد
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) نیو اسکائی سپورٹس جمنازیم میں معروف بلڈر اور سماجی رہنما عبد الوہاب خروٹی کی آمد شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کے ہار بھی پہنائیے گئےنیو اسکائی سپورٹس جمنازم کٹی پہاڑی ایم پی آر کالونی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے مختلف کلبوں کے اونرز سے شرکت کی اور اس کے علاؤہ معروف بلڈر ...
مزید پڑھیں »شمع کرکٹ کلب نے آ ل پاکستان انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)شمع کرکٹ کلب ے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرکے آ ل پاکستان انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،فاتح ٹیم نے ملک سپورٹس کلب کو3وکٹوں سے ہراکرٹرافی اپنے نام کرلی۔مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کے بیٹے عدنان خان نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں دیں۔صوب کے جنت نظیر وادی سوا ت ...
مزید پڑھیں »چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 اسکواڈز میں شامل کُل 119 کھلاڑیوں کے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس بھی منفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 اسکواڈز میں شامل کُل 119 کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے 5 اکتوبر بروز پیر کو ہونے والے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس بھی منفی آئی ہیں۔ دونوں ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آنے کے بعد مریدکے کنٹری کلب میں موجود بلوچستان اور سندھ کے انڈر19 اسکواڈز بھی آج لاہور کے مقامی ...
مزید پڑھیں »