پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن(شن کیو کشنکائی)کے زیر اہتمام جمعہ 9 اکتو بر کو سپورٹس کمپلیکس پشاور میں آل KPK فل کنٹیکٹ شن کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ھے جس میں صوبے کے مختلف علاقوں سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل ریفری (شیہان) صاحبزادہ الہادی نے میڈیا کو بتایا کہ تمام مقابلے ورلڈ کراٹے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
قومی خواتین سکواش چیمپئن شپ کا دوسرا رائونڈ شروع
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین سکواش چمپئن شپ آل پاکستان جان شیر خان سکواش کمپلیکس ایبٹ آباد میں دوسرے رائونڈَ کا آغاز مہمان خصوصی ملک غلام مرتضے تھے جبکہ انکے ہمرا ہ سکواش ایسوسی ایشن کے صدر سکواش لیجنڈ قمر زمان خان ٹورنامنٹ ڈائریکٹر طارق محمود سید ابرار شاہ راشد جاوید شوکت حسین منور زمان خان اور دیگر بھی ...
مزید پڑھیں »تاریخ کی پہلی سندھ گیمز پوزیشن ہولڈز ایوارڈ تقریب
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ گیمز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں و آفیشلز ( ہیروز) کے اعزاز میں ایوارڈ دینے کی پہلی تقریب کراچی ریجن کی میرٹ ہو ٹل کراچی میں منعقد ہوئی جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں سے وابستہ 118کھلاڑیوں و آفیشلز کو ایوارڈ سے نوزا ...
مزید پڑھیں »سپورٹس مین وزیراعظم کے دور حکومت میں کھلاڑیوں کا معاشی قتل
تحریر: پرویز احمد شیخ، کوٹری۔ کئی سالوں سے فٹبال کی مایہ ناز ٹیم کے الیکٹرک کے فٹبالرز کا اس وقت معاشی قتل کردیا گیا جب اس ادارے نے دوسروں کی طرح اپنی فٹبال ٹیم ختم کرکے وابسطہ فٹبالرز کی ملازمت ختم کردی۔ان سے قبل بھی دیگر ادارے ایسا کرچکے ہیں اور ان اداروں کے افسران، حکومتی وزیر و مشیران خاموش ...
مزید پڑھیں »عثمان وزیر نے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں ہونے والے پروفیشنل باکسنگ ایونٹ کے بڑے مقابلے میں عثمان وزیر نے انڈونیشیا کے باکسر کو شکست دی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سجا پاکستان کا پہلا پروفیشنل باکسنگ کا میلہ، عامر خان پروموشن باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ افغانستان ، انڈونیشیا اور پولینڈ کے باکسرز ایکشن میں نظر آئے۔سب سے بڑا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: خیبرپختونخوا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کو 6 رنز سے ہرادیا
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ 201 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز ہی بناسکی۔ 23 کے مجموعی اسکور پر دونوں اوپنرز کے پویلین واپس لوٹنے پر کریز سنبھالنے والے ...
مزید پڑھیں »کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، حیدر علی پر جرمانہ عائد
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے ساتویں میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر ناردرن کے بیٹسمین حیدر علی پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ حیدر علی کو سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ کے دوران امپائر ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں دفاعی چیمپئن ناردرن کی فتوحات کا سلسلہ جاری
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کےساتویں میچ میں ناردرن نے موسیٰ خان اورحارث رؤف کی عمدہ باؤلنگ اور شاداب خان کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 155 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 18.1اوورز میں 120 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...
مزید پڑھیں »شہید زاہد باکسنگ کلب ڈی ایم سی ساؤتھ باکسنگ ٹورنامنٹ کا فاتح
اولمپک اور ایشین گیمز میں وکٹری اسٹینڈ تک پہنچنے کیلئے لیاری کے باکسرز کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کا انفراسٹرکچر فراہم کریں گے۔ارشاد سوڈھر کراچی۔ ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں لیاری کوباکسنگ کی نرسری کہا جاتا ہے ماضی میں بھی یہاں سے کئی کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل اور قومی سطح پر اپنے کھیل سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟؟؟
تحریر محمد زاہد ملک کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار کون گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا پچھلے دو سال سے پورے پاکستان میں کسی بھی ڈسٹرکٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کلب ٹورنامنٹ نہیں کروا سکا جس سے کرکٹرز نے گراونڈ میں بھی آنا چھوڑ دیا گراونڈز ویران ہو گئے ہیں سکول کرکٹ ...
مزید پڑھیں »