اسلام آباد انٹر نیشنل سائیکل ریس سوئی سدرن گیس کمپنی کے رضوان نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد انٹر نیشنل سائیکل ریس سوئی سدرن گیس کمپنی کے رضوان نے جیت لی۔جبکہ افغانستان کے فصیح اللہ نے دوسری اور بائیکستان کلب کے۔

حنزلہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اسلام آباد تا مری سائیکل ریس میں جونیئر کٹیگری سمیت اوپن اور ویٹرن کٹیگری کے مقابلے بھی منعقد ہوئے ۔

تعارف: newseditor