دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ معظم کی تباہ کن بولنگ رنگون والا کی تیسری فتح۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر) رنگون والا سی سی نے باٸیں ہاتھ کے میڈیم پیسر معظم علی کے طوفانی اسپیل صف 6 رنز کے عوض4 کھلاڑیوں نشانہ بنانے کی بدولت حریف ٹیم فردوس الیون س سی کو 9 وکٹوں مات دے کر دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میں تیسری کامیابی سمیٹ لی۔قاٸد اعظم پارک اسٹیل ٹاٶن کرکٹ گراٶنڈ پر فردوس الیون سی سی پہلےبیٹنگ کرتے ہوۓ پوری ٹیم صرف 55 رنز پر پویلیٸن لوٹ گٸ۔ طحہ خان 21 رنز کے علاہ کوٸ اور بیٹسمین ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔ میڈیم پیسر معظم علی 

 نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوۓ صرف 6 رنز کےبدلے حریف فردوس الیون کے 4 بیٹسمینوں کو پویلٸین واپسی کا ٹکٹ دیا، خوشحال خان خٹک نے2 اور محمد جنید نے7 رنز کے عوض 2-2 وکٹیں حاصل کیں۔ جوابی بیٹنگ میں رنگون والا سی سی نے مطلوبہ آسان ہدف 56 رنز صرف ایک وکٹ کے خسارے پر حاصل کرلیا۔آصف خان نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوۓ ناقابل شکست 42 رنز  کی ذمددارانہ بار ی 6 چوکے اور چھکے لگاۓ، رضوان قریشی نے ناٹ آٶٹ 14 رنز بناۓ۔ محمد احمر نے محمد جیند کی گرنے والی واحد وکٹ 15 ربز کے بدکے۔حاصل۔

تعارف: newseditor